نامور مسلمان شخصیت جس نے بھارت کے تاریخی شہر میں بابری مسجد کی تعمیر کیلئے اپنی پانچ ایکڑزمین عطیہ کردی

نئی دہلی (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا کا بابری مسجد کیلیے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان، متاز شاعر منور رانا نے وزیراعظم نریندر مودی کو لکھے گئے ایک خط میں بابری مسجد کی تعمیر کے لیے رائے بریلی […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، کہاں سے دس ارب ڈالرز آنیوالے ہیں؟ قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے “10 ارب ڈالرز” کی خوشخبری سنا دی، زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹورازم فورم سے پانچ روز کے دوران 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، ہم نے دس سالہ ٹورازم پالیسی […]

ملک بھر کی طرح ضلع عمرکوٹ میں بھی یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

عمرکو ٹ (پی این آئی ) پورے ملک کی طرح ضلع عمرکوٹ میں بھی یوم آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گیا، ضلع ہیڈکواٹر سمیت تمام تعلقوں میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی […]

پنجاب میں کل سے ریسٹورینٹس سمیت دیگر کاروبار کھل جائیں گے، سنیما ہالز میں ماسک پہننا لازمی، رسیٹورنٹس میں 50 فیصد نشستیں پر کی جا سکیں گی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کل سے ریسٹورینٹس سمیت دیگر کاروبار کھل جائیں گے، سنیما ہالز میں ماسک پہننا لازمی، رسیٹورنٹس میں 50 فیصد نشستیں پر کی جا سکیں گی۔ پنجاب میں کل سے ریسٹورینٹس سمیت دیگر کاروبار کھل جائیں گے ۔کاروباری اداروں میں کام کو […]

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ، حکومت نے تمام محکمے کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ملازمین کی موجیں ختم، 11 اگست سے حاضری لازمی قرار دیدی گئی، حکومت پنجاب نے تمام محکموں کوکل سے کھولنے کا اعلان کر دیا، تمام سرکاری ملازمین کل سے ڈیوٹی پر حاضر ہو نگے، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے بروز […]

راولپنڈی ،اسلام آباد میٹروبس سروس کب سے بحال کی جائیگی؟ مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ، میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں بحال کر دی جائے گی۔ میٹرو بس سروس کی بحالی کے لیے ایس او پیز تیار کیے جا رہے […]

دنیا کرونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے، کبھی نہیں بھول سکتا کہ ترکش شہر ی ہو ں اور پاکستان کا بھائی ہو ں،مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ، عمران خان کے خیالات سے متاثر۔۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدرنے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے، کبھی نہیں بھول سکتا کہ ترکش شہر ی ہو […]

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں شدید مالی بحران، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج خطرے میں، جولائی کی تنخواہ 17 اگست تک نہیں ملی تو نتائج کا اعلان نہیں ہو گا، ملازمین کی دھمکی

کراچی(پی این آئی)سندھ کے تعلیمی بورڈز میں شدید مالی بحران، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج خطرے میں، جولائی کی تنخواہ 17 اگست تک نہیں ملی تو نتائج کا اعلان نہیں ہو گا، ملازمین کی دھمکی، سندھ کے تعلیمی بورڈز میں شدید مالی […]

کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے بعد تعلیمی اداروں کو بھی ایس او پیزکیساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تاریخ بتا دی گئی

نصیر آباد(پی این آئی )پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نصیرآباد ڈویژن کے صدرمنظور احمد پندرانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں جان بوجھ کر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کوبندکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،معصوم بچوں کی ہمیں بھی فکر ہے،ایس او پیز کے ساتھ جب پورا ملک کھل سکتا […]

دادو میں سیلابی ریلے سے تباہی، محکمہ موسمیات نے سیلابی ریلا آنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی تھی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ذمہ داری محکمہ موسمیات پر ڈال دی

کراچی(پی این آئی)دادو میں سیلابی ریلے سے تباہی، محکمہ موسمیات نے سیلابی ریلا آنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی تھی، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ذمہ داری محکمہ موسمیات پر ڈال دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دادو میں بارش سے تباہی […]

حکومت سندھ کا تعلیمی ادارے ریستوران اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ، کیا تاریخ مقرر کی گئی؟

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ کا تعلیمی ادارے ریستوران اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ، کیا تاریخ مقرر کی گئی؟ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں قواعدوضوابط پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے صوبے میں سکولوں، ریستورانوں اور […]