یہ شخص امریکہ میں جمہوریت کے لیے خطرہ ہے، امریکی کانگریس کی سربراہ نینسی پلوسی ٹرمپ نے ٹرمپ پر بڑا الزام لگا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جمہوریت کو کمزور بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ملک میں […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بل گیٹس کا فون؟ کیا اہم حکمت عملی زیر بحث آئی؟ آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بل گیٹس کا فون؟ کیا اہم حکمت عملی زیر بحث آئی؟ آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کرا دی؟پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس […]

وہ بالرجس نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ توڑنے کی تیاریاں شروع کر دی

سڈنی (پی این آئی ) آسٹریلین فاسٹ بائولر مچل سٹارک انجری خدشات کے باوجود تیز رفتاری کے خواہشمند ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے ہوم سیزن کے دوران 160 کلومیٹرز فی گھنٹہ سے زائد کا پیس نکالنا چاہتے ہیں جس کیلئے انہوں […]

وزیر داخلہ نے وزیر خارجہ کے بیان کی تردید جاری کر دی، وزیر خارجہ کے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا، بریگیڈئر اعجاز شاہ بالکل نیا مؤقف لے آئے

نکانہ صاحب (پی این آئی)وزیر داخلہ نے وزیر خارجہ کے بیان کی تردید جاری کر دی، وزیر خارجہ کے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا، بریگیڈئر اعجاز شاہ بالکل نیا مؤقف لے آئے۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا […]

بجلی اب سستی ہو جائے گی، بجلی پیدا کرنے والے نجی اداروں کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا جس سے بجلی کی لاگت میں کمی آئے گی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اپنی قوم کو اس کے 74 یوم […]

برطانیہ نے کن ملکوں سے آنے والوں کے لیے 14 دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی؟ کس یورپی ملک نے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا؟

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے کن ملکوں سے آنے والوں کے لیے 14 دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی؟ کس یورپی ملک نے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا؟ برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے فرانس، نیدرلینڈز اور مالٹا کے […]

کرونا کیخلاف مریضوں کا علاج کرتے زندگی کی بازی ہار جانے والے گلگت بلتستان کے ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

گلگت بلتستان(پی این آئی )گلگت بلتستان کے ڈاکٹر اسامہ ریاض (شہید) کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو سول ایوارڈ سے نوازنے کی سمری منظور کی تھی۔ایک بیان میں انہوں نے […]

عالمی تبلیغی مرکز رائیونڈ کھولا جائیگا یا نہیں؟دینی حلقوں کیلئے بڑی خبر آگئی

رائیونڈ لاہور(پی این آئی) عالمی تبلیغی مرکز بھی کھول دیا گیا ،شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت، عالمی تبلیغی مرکز کو پنجاب کے 4اضلاع کے کارکنان کیلئے کھول دیا گیا ،صوبہ خیبر پختونخواہ کے 5اضلاع کے تبلیغی مراکز میں شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت […]

وفاقی حکومت میں تمام شعبہ زندگی کو کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔ شادی ہالز، ماکیز اور تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث بند کردہ تمام شعبہ زندگی کو کھولنے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق شادی ہالز، مارکیز اور تعلیمی اداروں سمیت کچھ کھیلوں کی اجازت نہیں۔نو ٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ ایس […]

ایک بار پھر چھٹیاں، مزے ہی مزے، یوم آزادی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری، اکٹھی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

کراچی(پی این آئی)ایک بار پھر چھٹیاں، مزے ہی مزے، یوم آزادی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری، اکٹھی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت سندھ نے14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم […]

میٹرو بس سروس سے 5 ماہ بعد اچھی خبر آ گئی، راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی):میٹرو بس سروس سے 5 ماہ بعد اچھی خبر آ گئی، راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر، راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی، ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا لازمی ہوگا، جڑواں شہروں کے […]