حکومت کے حامی اور اتحادی بھی تھک گئے، تبدیلی کی ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، سینئر تجزیہ کار کا دہماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے چوتھے سال کے دوران حالات نے ایس پلٹا لھایا ہے کہ اس پیچھے ہٹنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے اپنے تازہ ترین تجزیے میں سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے […]

شہباز شریف سمیت کن کن اعلیٰ شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں؟ ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد سمیت کئی سرکاری افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر […]

قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہار مریم نواز شریف نے اہم بیان دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ ٹورنامنٹ میں چمکدار ستارے کی طرح جگمگاتے رہے، پاکستان زندہ باد۔ شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قومی ٹیم کی شکست پر اپنے پیغام میں ٹیم […]

ضمنی الیکشن، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور میں آج اہم ترین دن

لاہور ب(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور میں آج اہم ترین دن ہے کیونکہ آج اس حلقے سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو آج انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کی خالی ہونے […]

فنکشنل لیگ کا حکومت سے لاتعلقی اختیار کرنے کا اعلان، عمران خان کچھ کرنا ہی نہیں چاہتے تو ہم کیا کریں، سردار عبد الرحیم

کراچی (پی این آئی) سندھ سے قومی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والی سیاسی جماعت ایم کیو ایم اور پنجاب سے اہم سیاسی قوت مسلم لیگ (ق) کے بعد پیر پگاڑا کی بفنکشنل لیگ بھی حکومتی اتحاد سے باغی ہونے لگی ہے۔ فنکشنل لیگ […]

شہبازشریف کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا، سیاسی سرگرمیاں محدود

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف بخار میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا […]

سینیٹ میں کونسی عام تعطیل دوبارہ بحال کرنے کی قرار داد منظور کی لی گئی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) یوم اقبال کی تعطیل دوبارہ بحال ہونے کا امکان، سینیٹ میں 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ) کے اجلاس میں 9 نومبر یعنی یومِ اقبال پر […]

عین موقع پر دھوکہ؟ انتخابی اصلاحات کی قانون سازی، حکومت کے اتحادی پیچھے ہٹ گئے، عمران خان کی نئی پریشانی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں اتحادیوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ بدھ کے […]

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے دی، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے دی، بل پیش کرنے کے معاملے پر اپوزیشن نے 104 ووٹ کے مقابلے میں 117 ارکان کی حمایت سے حکومت کو شکست دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن جاوید حسنین […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی، مجرموں کو عبرتناک سزا دلوانے کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا […]

کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ کیوں لگنا شروع ہو گیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اوراینکر پرسن کامران شاہد نے اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔سینئر صحافی کامران شاہد نے یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید […]

close