سرکاری ملازمین کو کاروبار اور دوسری ملازمت سے روک دیا گیا، بلا اجازت ایسا کرنے کی صورت میں سخت کارروائی ہو گی، حکم جاری
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کو کاروبار اور دوسری ملازمت سے روک دیا گیا، بلا اجازت ایسا کرنے کی صورت میں سخت کارروائی ہو گی، حکم جاری۔سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے اگر کسی ملازم نے خلاف ورزی کی […]