سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم؟ شہباز شریف نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کردی ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ ختم کرنا ظلم کی […]