ن لیگی رہنما نے 62سال کی عمر میں بالآخر انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا، مٹھائیاں تقسیم
دبئی (پی این آئی) کہتے ہیں کہ “شوق دا کوئی مل نئیں” اور حصول تعلیم کے لیے عمر کے لئے کوئی حد نہیں – اس بات کو پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید مغل نے سچ کر دکھایا اور […]