وفاقی وزیر شیخ رشید نے عمران خان کی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) کچھ دن پہلے میں بیمار ہوا تو پتہ چلا دوائیاں بہت مہنگی ہو گئی ہیں، ہماری حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ، وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی ناکامی کا […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جنوری کا نہیں کہہ سکتا لیکن نواز شریف بہت جلد واپس آئیں گے، ان کی واپسی مومینٹم تبدیل کردے گی۔ ایک انٹرویومیں محمد زبیر […]

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن ۔۔۔ سرتاج عزیزکا انکشاف

کراچی (پی این آئی) سابق مشیر خارجہ اور ن لیگ کے رہنما سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سیاست میں آئے مگر جلد سوچ بدل گئی تھی، نواز شریف نے 90کی دہائی میں طے کرلیا تھا کہ سول بالادستی […]

نواز شریف پاکستان واپس کب آرہے ہیں؟ ترجمان محمد زبیر نے پکی خبر دیدی

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ جنوری کا نہیں کہہ سکتا لیکن نواز شریف بہت جلد واپس آئیں گے، ان کی واپسی مومینٹم تبدیل کردے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر […]

سپیکر اسد قیصرکیخلاف تحریک عدم اعتماد، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی تجویزپراپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیپلز پارٹی کی تجویز مسترد کر دی ہے اور کہا ہے کہ نمبرز گیم پورے ہونے اور اتحادیوں کے حکومت کا ساتھ […]

نوازشریف نے کمال کی چالیں چل دی، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف سیاست کے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے کمال کی چالیں چل دی ہیں۔ایک انٹرویومیں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نہیں […]

ایک دم بڑا دھماکا ہوگا، ایاز صادق کی تہلکہ خیز سیاسی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی و مسلم لیگ (ن) ایاز صادق نے ملکی سیاست کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ انہوں نے پیش گوئی کی کہ بہت جلد کچھ ہونے والا […]

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(  پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمامیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اوروہ ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں۔،نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوتے تو کون ہوگا اس کا فیصلہ بھی […]

وزیراعظم عمران خان خود الیکشن لڑ لیں، بڑے ن لیگی رہنما نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں پی ٹی آئی کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دے دیا ہے کہ وہ کسی بھی حلقے میں خود جا کر […]

جنید کب الیکشن لڑے گا؟کیپٹن(ر)صفدر نے اعلان کر دیا،لوگوں کے داماد مشکل وقت میں بھاگ جاتے ہیں لیکن ۔۔۔۔

مانسہرہ (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ جنید تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا، مانسہرہ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ میں سرپر […]

بہو کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟ کیپٹن صفدر نے بتا کر حیران کر دیا

لاہور(پی این آئی)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنی بہو عائشہ کو شادی پر کیا تحفہ دیا انہوں نے خود ہی بتادیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحافیوں کی جانب سے اپنے […]

close