پہلے یہ کام کریں پھر اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں، ن لیگی رہنما نے وزیراعظم کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور مریم نواز کے ترجمان محمدزبیر نے کہا ہے کہ بقول وزیراعظم16اراکین سینیٹ الیکشن میں بکے تو پہلے عمران خان ان کو باہر نکالیں پھر اعتماد کا ووٹ لیں،اب اگر انہی سے اعتماد کا ووٹ لیتے […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت نے تشویشناک اعدادوشمار جاری کر دیئے، دوبارہ پابندیاں لگنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ‘پاکستان […]

کورونا وائرس کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا، حکومت کا تعلیمی ادارے 14روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 14 روز کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسزکے باعث اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف سیون تھری کو سیل کر دیا گیا […]

عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی کو محب وطن قرار دے دیا گیا

پشاور (آئی این پی)صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان ایک نڈر اور بہادر لیڈر، پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کل محب وطن ایم […]

گیلانی کو بڑی حمایت مل گئی، پی ٹی آئی کی سابقہ اتحادی جماعت کے سربراہ نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹریوسف رضا گیلانی کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹیلی فون کر کے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کے نامزدامید وار برائے […]

حفیظ شیخ کسی بھی کابینہ اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتے ، پی ٹی آئی حکومت کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ،صدر مملکت کو بھی یقین ہوگیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسمبلی کا اعتماد کھو چکے ہیں ، اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے ،حفیظ شیخ کسی بھی کابینہ […]

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین لکھنا لازمی قرار

کراچی(آن لائن)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تمام محکمہ جاتی خط و کتاب میں حضرت محمد ﷺکے نام کیساتھ خاتم البنین ﷺ لکھنے کو لازمی قرار دیا ہے اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

یونیورسٹیوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز، سب سے پہلے کونسی یونیورسٹی کو منتقل کیا جائے گا؟

پشاور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے جمعرات کے […]

جمعہ کے دن موسم کیسا رہے گا؟ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ آئندہ ہفتے بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا.آج […]

تبدیلی آگئی ہے، عمران خان کے بڑے ناقد صحافی سلیم صافی نے بھی تسلیم کر لیا، وزیراعظم عمران خان سے متعلق بھی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئرصحافی اورتجزیہ کارسلیم صافی نےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان جس رستے سےاقتدار میں آئے تھے اور جو بیساکھیاں اور سہارے اُن کی حکومت کا وسیلہ بنے تھے ،اگر وہ سہارے اور وسیلے برقرار رہے تو پھر اُنہیں اعتماد کا ووٹ لینے میں کوئی […]

محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،نواب شاہ،بدین،عمرکوٹ،دادو میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان،کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔اگلے 5 […]