سردی ابھی ختم نہیں ہوئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ موجود ہے جبکہ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک تازہ دم بارش کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں کو متاثر کرے گا. پنجاب :پوٹھوہار میں آج دن موسم صاف […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے دیں، وزیر اعظم عمران خان کا انتظامیہ کو حکم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آٹے ، چینی جیسی بنیادی اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں مستحق اور غریب افراد کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے دیں، وزیراعظم عمران خان کا انتظامیہ کو حکم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آٹے ، چینی جیسی بنیادی اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں مستحق اور غریب افراد کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی […]

رواں سال زیادہ گرمی پڑنے کی پیشنگوئی مگر بارشیں کب ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے موسم گرما کے حوالےسے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں برس کراچی کے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں برس کراچی میں گرمیوں کا دورانیہ زیادہ اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے، […]

کیا سردی کی نئی لہر آنیوالی ہے، آئندہ سات دن کن کن علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں؟تفصیلی پیشنگوئی جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: اچھی خبر! شمال میں پورا ہفتہ گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری اور تیز ہیں متوقع۔مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے دو سلسلے متوقع […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرول کی قیمتو ں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے غریب افراد کو براہ راست سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کو مہنگائی میں ہر صورت ریلیف فراہم کیا جائے گا، پٹرولیم مصنوعات اوردیگر اشیاء پرعائد ٹیکس کا جائزہ لے […]

چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کیلئے بھی پیسہ چلانے کی کوششیں، سینیٹرز کو کیا پیشکش ہونے لگیں؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کیلئے ہمارے سینیٹرز کو آفر ہونا شروع ہوگئی ہیں، مجھے پتا ہے کن سینیٹرز کو پیسے کی پیشکش کی جارہی ہے،کرپٹ ٹولہ ایک کرپٹ شخص کو چیئرمین سینیٹ کے […]

سوموار کے دن کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

وزیراعظم نے کس کس وزیر کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ اندر کی خبر لیک ہو گئی، حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی ’چھٹی‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹ کے بدلے پیسوں کی آفر، الیکشن کمیشن ایکشن میں آگیا، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سے کیا مانگ لیا؟

پشاور (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن عبدالسلام آفریدی سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے بدلے پیسوں کی پیشکش کے ثبوت مانگ لیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے مردان سے […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور (نیوزڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان خرابی امن کے خطرے کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ علاوے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے […]