کورونا وائرس ملک میں پھیلنے لگا، حکومت نے سفری پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت کا سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے دوبارہ خطرناک حد تک پھیلاو کے بعد حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]

ملک کے کن حصوں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، آزادی کشمیر اور گلگت بلتستان […]

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی شدت کیا تھی؟ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

سوات(پی این آئی)سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق […]

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، کونسے دو صوبوں میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا؟ این سی او سی کی میٹنگ میں اہم فیصلے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایک بار پھر لاک ڈاؤن پر غور کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد […]

کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

لاہور،پشاور( پی این آئی ) کورونا کے باعث پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفیکیشن […]

کہاں کہاں بارشیں اور کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نے سردی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں خیبر پختونخوا، شمال مغربی بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

پورا پاکستان کورونا وائرس کی زد میں آگیا، کیسز میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے؟ پاکستانیوں کو واضح وارننگ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی ایک نئی لہر آچکی ہے ، خصوص طور پر پنجاب کے بڑے شہروں سمیت پورا پاکستان کورونا کی […]

سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مارکیٹیں چھ بجے تک بند کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پنجاب حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔پنجاب کے کئی شہروں میں سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان ، […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

لاہور(پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز راولپنڈی،جہلم ، چکوال […]

یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز آج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز آج حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب سے مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا، پی ٹی آئی کے سیف اللہ سرور خان نیازی، عون عباس شامل۔ اعجاز احمد چودھری، سید علی […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختو نخوا،کشمیر،پنجاب اور گلگت بلتستان میں […]