سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اسد کھرل نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا “ذرائع […]

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف کے آرٹیکل 6 کے تحت(سنگین غداری ) کے تحت کارروائی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرنیکا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو کسی صورت مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا، وفاقی حکومت ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبوں کو گندم کی خریداری کے لیے دئیے […]

ہنگامی حالات، وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا، جس میں فوری انتخابات اور نگراں حکومت کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی اور حکومتی مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز […]

منی لانڈرنگ کیس، وزیر اعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ حمزہ شہبازکو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( پی این آئی)سپیشل جج سنٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں21مئی تک توسیع کر دی ۔سماعت کے دوران وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وزیر اعظم شہباز […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی کو وفاقی وزیر کے برابر عہدہ نوا ز دیا، کونسا صحافی نکلا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فیکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر […]

ضعیف العمر پینشنرز کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل، ماہانہ پینشن صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے

اسلام آباد(آئی این پی ) ضعیف العمر پینشنرز نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ا ن کی ماہانہ پینشن بڑھا کر صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے،بہت اہم حقیقت یہ ہے ہمیں جو پینشن مل رہی ہے […]

نیلامی کی جائے تو ابوبکر کی قمیض زیادہ قیمتی ہو گی اور وزیراعظم شہباز شریف کا لباس؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کہتے ہیں اصل لیڈر وہی ہوتا ہے جو عوام کے درد بانٹے اور اس کے قریب تر ہو۔ کل پیش آنے والا واقعہ جس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے ایک مداح بچے سے ملاقات کر کے جہاں اس بچے […]

غضب خدا کا، شہباز شریف حکومت کا سب سے بڑا اسکینڈل کونسا ہے؟ سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنا موجودہ حکومت کا سب سے بڑا […]

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے تحقیقات روک دیں

لاہور (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اج جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج […]

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کب اور کہاں ہو گی؟

لندن (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات آج سہ پہر 3 بجے حسن نواز کے دفتر میں ہوگی۔وزیر دفاع خواجہ آصف،خواجہ سعد رفیق، وزیرداخلہ راناثنااللہ، اور کابینہ کے دیگر اراکین وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ […]