عمران نیازی کسی بھول میں نہ رہنا، الیکشن کب کروانا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن یہ فیصلہ ایوان کرے گا کہ کب الیکشن کرانا ہے۔   نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے […]

دھرنوں کا دھڑن تختہ کرکے دھڑلے سے پاکستان کی تعمیر کی جائے، وزیر اعظم شہباز شریف نے دھرنے کے قائدین کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت آ گیا ہے کہ ماضی کی […]

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کے دوران سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے جب کہ وہ لانگ مارچ اور معاشی صورتحال پر بھی […]

عمران نیازی ملک میں خانہ جنگی کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملکی حالات کا ذمہ دار عمران نیازی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک میں خانہ جنگی کرنا چاہتے ہیں،عمران خان معاشرے میں زہر گھول رہا ہے، عمران خان کو اس کا خمیازہ بھگتنا […]

آصف زرداری ماڈل ٹائون پہنچ گئے، شہباز شریف سے ملاقات، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی۔وزیراعظم اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہو ئی جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر قانون اعظم […]

گورنر پنجاب کون ہو گا؟ وزیراعظم شہباز شریف بھی ڈٹ گئے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کا معاملہ ایک بار پھر سنگینی اختیار کرتا جا رہا ہے، صدر مملکت کی جانب سے سابق گورنر پنجاب کو عہدے پر برقرار رکھنے کا کہا گیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلیغ الرحمان ہی گورنر پنجاب ہوں […]

”10سال بطور خادم اعلیٰ پنجاب تنخواہ نہیں لی جو 60کروڑ روپے بنتی تھی اور۔۔۔“ شہباز شریف کا عدالت میں پیش ہو کر بیان

لاہو ر(پی این آئی)لاہو ر کی سپیشل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف روسٹرم پر آگئے ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرے تمام اثاثے ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق […]

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) اگر شہباز شریف کی حکومت کو متعلقہ حکام سے اگست 2023 تک بر سراقتدار رہنے کے حوالے سے مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔باخبر ذرائع نےبتایا ہے کہ اگلے دو دن بہت اہم ہیں۔ ذریعے […]

ڈالر کو فوری قابو کرو، وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم فیصلے کے لیے حکام کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کے حکام کو واضح ہدایات دے دی ہیں کہ ڈالر کی روپے کے مقابلے میں مسلسل پرواز کو روکا جائے۔ بتایا گیا ہے کہ بشہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس، وزیر اعظم آزاد کشمیر، سندھ، پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور سینئر حکام کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بذریعہ […]

حکومت مدت پوری کرے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا […]