آج کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، بلوچستان اورسندھ کے بیشتر اضلاع میں […]