1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

لاہور (آن لائن) 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔۔۔۔۔۔ پرائمری، […]

پاکستان کے کن علاقوں میں اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھا دی گئیں؟

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق یونیورسٹیز، پرائمری […]

پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں، تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب

کراچی /لاہور(این این آئی)کراچی سمیت ملک بھر میں پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں، تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب کیے گئے ہیں۔ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں پیر سے تعلیمی سلسلہ مکمل بحال ہو گیا […]

اسرائیل نے کس عرب ملک کے شہریوں کو ویزہ فری آمد و رفت کی اجازت دے دی؟

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں […]

سعودی عرب جانے والے خبردار، سفری پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر کے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعوی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد ورفت کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی، اب 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 […]

ٹویوٹا کی ریکارڈ گاڑیاں فروخت‘ ووکس ویگن اعزاز سے محروم، ووکس ویگن کمپنی میں گاڑیاں تیار کرنے کی شرح 15.2 فیصد تک نیچے گئی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی کارساز کمپنی ٹویوٹا موٹرز کارپوریشن نے گذشتہ سال (2020 میں) جرمنی میں گاڑیاں تیار کرنے والی ووکس ویگن کمپنی کو گاڑیوں کی فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق گذشتہ پانچ برسوں میں یہ پہلی مرتبہ […]

بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور وبا سے خبردار کر دیا، بل گیٹس نے 2015 میں بھی ایک عالمی وبا کے پھیلائو کا خدشہ جاری کیا تھا

نیویارک(این این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے […]

آج سونا کتنا سستا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت کی تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کو سونا سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 950 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ایشیائی ترقیاتی بینک نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 ارب ڈالرز پروگرام کی منظوری دے دی، پاکستان کو یہ قرضہ 2021 سے 2025 کے درمیان 5 سالہ پروگرام کے تحت مختلف مراحل میں فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے […]

سعودی عرب و امارات کے لیے کڑا وقت، جوبائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن (آن لائن) نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خار جہ کی جانب […]

وزیراعظم عمران خان نے ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے بعد ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے […]