چائنا کی دوسری ویکسین کے مثبت نتائج، ویکسین 60 سال سے زائد عمرکے لوگوں کو بھی لگائی جاسکے گی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نے کہا کہ چائنہ کی دوسری ویکسین ’کین سینوبائیو‘ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ایک بیان میں ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، خاتون سمیت گرفتار 4 وکیلوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، عالمی بینک نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بنک پاکستان کے لیے آ ئندہ پانچ برس کی نئی کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2022-2026کے تحت پانچ اہم شعبوں تعلیم ، صحت، ماحولیاتی بہتری ، گورننس اور معاشی استحکام میں معاونت کرے گااور اس فریم ورک کے تحت اربوں ڈالر کے […]

وہ چھ علاقے جہاں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، ان چھ علاقوں میں بیدیاں روڈ، […]

ریسکیو 1122 کے عملے کی شاندار خدمت، ریسکیو 1122 نے 50 فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2 چیلیں اور ایک کوے کو ریسکیو کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)ریسکیو 1122 نے باغ سردارں میں 50فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2چیلیں اور 1کوے کو ریسکیو کر لیا۔2چیلیں اور 1کوا پتنگ کی ڈور میں الجھ کر پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو نے کارروائی کی۔ ریسکیو 1122نے اسپیشلائزڈ وہیکل نے جائے واقع […]

صوبائی حکومت نے چین سے براہ راست کروڑوں کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے چائنا سے ویکسین کے 2 کروڑ ڈوز خرید کرے گی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا چین کے چین کے کانسل جنرل لی بیجن سے ملاقات میں اتفاق رائے ہوگیا۔ چائنیز […]

پریس اسلام آباد چیمبر کی طرف سے سینٹورس مال میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی میگا نمائش کا انعقاد، ذلفی بخاری، علی نواز اعون اور سردار یاسر الیاس خان کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سینٹورس مال اسلام آباد کے تعاون سے سینٹورس کی اوپن پارکنگ میں آٹوموبائل برانڈز کا ایک میگا شو منعقد کیا جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے آٹوموبائل سیکٹر کی […]

جوبائیڈن مسئلہ کشمیر کا فوری حل چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ نے دبنگ اعلان کر دیا

واشنگٹن/لندن (آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن کشمیر کو انسانی حقوق کا معاملہ سمجھتے ہیں اور اس کا فوری حل چاہتے ہیں، صدر جوبائیڈن باور کروا چکے ہیں کہ امریکا کے لئے انسانی […]

کون کون ملوث ہے؟ نیشنل بنک میں 17 ارب کی کرپشن روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل بنک آف پاکستان میں مبینہ 17ارب روپے کی مالی بدعنوانی اور کرپشن بارے وزیراعظم عمران خان کو درخواست موصول ہوئی ہے،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ بنک میں جاری اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں اور لوٹی ہوئی […]

چینی ویکسین کتنے سال کی عمر کے افراد اور کن خواتین کو نہیں لگائی جاسکتی؟ وزارت صحت نے تشویشناک تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو فارم 60سال سے زائد عمر کے افراد کو نہیں لگائی جاسکتی۔وزارت صحت کے حکام کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل […]

 بھارتی کسانوں کا احتجاج، مودی ہٹاو تحریک میں تبدیل ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ […]