اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیرمیں امتیازی سلوک اور آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کی کوششوں پر اظہار تشویش خوش آئند ہے ارشاد محمود

اسلام آباد (پی این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ روا رکھے گئے امتیازی سلوک، کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کی کوششوں […]

حلقہ پی کے 63نوشہرہ ضمنی انتخابات: تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے، کون جیت گیا؟

نوشہرہ(پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی الیکشن کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔نجی ٹی وی کےمطابق پی کے 63 کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 90 ممالک میں 88 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھول لیے، وزیر اعظم عمران خان کی خوشی انتہا پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،آغاز سے ہی ہمیں ادراک تھا جب تک ہمارا […]

سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ زمین مالک کو واپس کردی، چار پیسوں کیلئے اپنے والد کو ڈپریشن کا مریض کہہ رہے ہو، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ 12 کنال زمین کے کاغذات مالک کو واپس کر دیے۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈیم فنڈ میں 12 کنال اراضی عطیہ کرنے سے […]

کس ملک میں آیا برفانی طوفان اور کڑاکے دار سردی؟ 26 شہری جان سے گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری، طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں اس سال موسم سرما ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے،برفباری اور طوفان کے باعث ٹیکساس ، کینٹکی اور مسوری میں 26 […]

تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) شہر بھر میں دھند کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہا کہ دھند کی شدت برقرار رہی تو اوقات کار میں تبدیلی کی […]

صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ، وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو ہدایت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کا […]

آئی ایم ایف نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی، کروڑوں ڈالرز کا قرض پروگرام بحال کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا ہے، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد 50 کروڑ ڈالر جاری کرے گا، پاکستان نے اصلاحاتی پروگرام اور بجلی پر سبسڈی کم کرنے پر بھی اتفاق کیا،کورونا وائرس […]

پاکستانی الرٹ، سعودی وزارت داخلہ نے حفاظتی تدابیر میں 20 دن کی توسیع کر دی

ریاض (آئی این پی ) سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے اختیار کی جانے والی سخت حفاظتی تدابیر میں 20 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس […]

فیس ماسک کا ایک اور بڑا فائدہ سامنے آ گیا، امریکی ادارے کی تحقیق نے خوشخبری دے دی

نیویارک(این این آئی)فیس ماسک پہننے سے لوگوں کو نئے کورونا وائرس سے تحفظ ملتا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے۔فیس ماسک پہننے سے جو نمی پیدا ہوتی ہے وہ نظام تنفس کے امراض جیسے کووڈ 19 […]

اسرائیلی لیبارٹری میں مصنوعی گوشت تیار، کباب فروخت کیلئے پیش، ذائقہ کیسا ہے؟

یروشلم(آئی این پی)لیبارٹری میں پہلی بار تیار کردہ گوشت کو فروخت کے لیے پیش کردیا گیا، اس کا ذائقہ بالکل اصلی گوشت جیسا ہے، گائے کے خلیوں کے ساتھ تیار کردہ دنیا کے پہلے تھری ڈی گوشت کو کباب بنا کر فروخت کے لیے پیش […]