’’کرونا کیسز میں اضافہ ، این سی او سی کا اجلاس ‘‘ اسکولز اور تعلیمی اداروں پرپابندیاں دوبارہ نافذ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل سلطان اور شفقت محمود این سی او سی کے اجلاس کے بعد بریفنگ دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان بریفنگ میں بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کی شرح […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، بلا سود لاکھوں روپے قرض دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے زیر تعلیم طلباء و طالبات کی سہولت کے لئے معیار پر اترنے والے طلباء و طالبات کو بلاسود قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کسی بھی مستحق طالبعلم یا طالبہ کو 5 لاکھ روپے […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد آج کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ نئی قیمت آگئی

کرا چی (پی این آئی) کئی روز تک قیمت میں کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت […]

تھر،پراسرار بیماری سے مزید 100سے زائد مور ہلاک

تھر(آئی این پی )صحرائے تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹنے 100سے زائد مور ہلاک جب کہ درجنوں بیمار ہوگئے۔تھرپارکر کی پسماندگی اور بیماری کا شکار صرف انسان ہی نہیں جنگلی حیات بھی ہیں اور تھر کے ریگستان میں خوبصورتی بکھیرنے والے مور ایک بار […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، طریق کار آج طے ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنےکے حوالے سے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کووفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اوسی […]

ہمسایہ ملک کی پولیس بھی پاکستانی پارری گرل کی فین، یہ حقے ہیں اور اب پارری نہیں ہو رہی ہے

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی پولیس بھی پاکستانی پارری گرل کی فین ہو گئی ،نئی دہلی پولیس نے شیشہ بار میں چھاپہ مارا اور 24 حقے قبضے میں لے لیا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

ملک بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ، طریق کار آج طے ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنےکے حوالے سے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کووفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اوسی […]

تعلیمی اداروں میں آن لائن امتحانات منعقد کروانے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا کے باعث آن لائن امتحانات لینے کامعاملہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ این سی او سی آج ہی درخواست کو دیکھ کر معاملے کوحل کرے […]

10مارچ سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بزرگ شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین لگنے کا عمل 10 مارچ سے شروع ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی […]

میٹرک اور انٹر امتحانات ملتوی ہونے کے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی ، طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا کی تیسری لہر کی شدت کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی امتحانات کی ملتوی ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں آگئی ہیں، تاہم پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین اسلام آباد […]

پاکستان نے برطانیہ سمیت کن کن ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی؟ سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کرونا ایس او پیز سے متعلق بڑا فیصلہ […]