عمران خان دورے کرتے ہیں، پیپلز پارٹی نے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا، نئی پھر قیادت ابھرنے لگی؟

کراچی(آئی ین پی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے،وزارتوں کے لیے نہیں اپنی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اتوار کو لیاقت آباد میں عوامی […]

ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

لاہور(آئی این پی) ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، ملک کے 6شہروں میں فی کلو چینی 100روپے تک پہنچ گئی […]

پیپلز پارٹی نے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا، عمران خان صرف تباہی کے بعد دورے پر آتے ہیں، یہ کون بولا؟

کراچی(آئی ین پی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے،وزارتوں کے لیے نہیں اپنی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اتوار کو لیاقت آباد میں عوامی […]

مہنگائی مار گئی، ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

لاہور(آئی این پی) ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، ملک کے 6شہروں میں فی کلو چینی 100روپے تک پہنچ گئی […]

تاجر برادری نے لاک ڈائون کا حکومتی فیصلہ یکسر مسترد کر دیا، واضح اعلان کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی)گزشتہ لاک ڈاون کے نقصانات سے ابھی تاجر باہر نہیں آئے کہ دوبارہ لاک ڈاون کیا جا رہا ہے، مرکزی تنظیم تاجران نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کافیصلہ مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین […]

سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کو بحال کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔گاکا نے مقامی ایئر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں 31 مارچ کے بجائے 17 مئی سے بحال […]

6بجے مارکیٹیں بند کریں گے یا نہیں؟ تاجر برادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) تاجروں نے شام 6 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے کہا ہے کہ اوقات کار کے حوالے سے تاجروں کو اعتماد میں نہیں لیا […]

کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

لاہور،پشاور( پی این آئی ) کورونا کے باعث پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفیکیشن […]

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاق میں ضلعی انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد کی انتظامیہ نے آئندہ 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔ دفعہ 144 […]

سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مارکیٹیں چھ بجے تک بند کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پنجاب حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔پنجاب کے کئی شہروں میں سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان ، […]

ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کا انتقال ہو گیا

خوشاب(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار […]