چھٹی کا دن تبدیل کرنے کا اعلان، اب اتوار کی بجائے جمعہ کے دن چھٹی ہو گی

لاہور (پی این آئی )ڈی سی اوکاڑہ نے چھٹی کا دن تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی اوکاڑہ نے تاجر وں اور سیاسی دباؤ پر چھٹی کے دن تبدیل کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیاہے […]

کرونا کی تباہ کاریوں میں شدت آگئی ، درجنوں افراد جاں بحق ، ہزاروں نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 44اموات اور 3 ہزار 667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔کرونا کی تباہ کاری انتہائی تشویشناک شکل اختیار کرنا شروع ہو گئی ، نئے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا ۔ نیشنل […]

مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں، پورے ملک کو بند نہیں کر سکتے، حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ابھی کم ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیس بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں ہے، پورے […]

وزیر اعظم نے کب کب ماسک نہیں پہنا؟ ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا، نجی ٹی وی

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ انہیں ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ، کورونا ٹیسٹ مثبت سے آنے سے پہلے وزیر اعظم […]

عمران خان سے ملاقات کرنے والےکویتی وزیرخارجہ بھی قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کویتی وزیرخارجہ اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی قرنطینہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں ہیں۔وزیراعظم نے جمعرات […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، کس ملک سے پاکستانی شہریوں کو واپسی کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی؟

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے مشروط اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے […]

ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا، حکومت نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے باوجود ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے نجی […]

سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں، فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 80ہزار روپے ہو گئی ۔سندھ صرافی جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 686روپے اضافے کے ساتھ 92ہزار […]

وزیراعظم عمران خان کے بعد خاتون اول بشریٰ بی بی سے متعلق بھی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کی اہلیہ بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی بھی کرونا وائرس کا شکار […]

طلبا کیلئے بڑی خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول تبدیل ہو گیا، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات چار مئی کی بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پنجاب بورڈ کمیٹی کی جانب سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے تیز ی کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1 ہزار پوائنٹ بڑھ گیا

کراچی (آن لائن )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیز ی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 1ہزار پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کے بعد 45ہزار پوائنٹس کے قریب جا پہنچا،کاروباری […]