فیس بک نےکس ملک کے صدر کا فیس بک پیج منجمد کردیا؟

کیلیفورنیا (پی این آئی)  فیس بک نے وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کا فیس بک پیج منجمد کر دیا ہےجس کی تصدیق فیس بک کے ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فیس بک نے وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کا […]

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، بی اے اور بی ایس سی کے امتحانات دو ماہ کیلئے ملتوی کر دیئے گئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کو دو ماہ کے لیے موخر کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے بی اے، […]

بچوں کا تعلیمی سال کا جو خسارہ بنے گا اس کا خمیازہ کرنا ممکن نہیں، امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دوران سب سے زیادہ نقصان تعلیمی اداروں کاہوا ہے اور اگر ابھی بھی اسکول بند رہتے ہیں تو بچوں کا تعلیمی سال کاجو خسارہ بنے گا اس کا خمیازہ کرنا ممکن نہیں۔دوسرا معاملہ یہ بھی زیربحث رہا […]

قرنطینہ میں میڈیا ٹیم کا اجلاس کرنے پر وزیراعظم عمران خان شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے کے پانچویں روز ہی قرنطینہ میں اپنی میڈیا ٹیم کو گھرمیں بلا کر اجلاس کی صدارت کرلی جس پر وہ سوشل میڈیا صارفین ، اپوزیشن رہنمائوں ، عوا م اور […]

دنیا میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ ہوگئی

کراچی(این این آئی) دنیا بھر میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ تک پہنچ گئی۔یہ بات جی ایس ایم ایسوسی ایشن کی جانب سے موبال بینکاری کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں بتای گی۔ رپورٹ کے مطابق موبائل […]

70 لاکھ سے زائد افراد کو نقد امداد اور قیمتوں کو کم رکھنے کیلئے سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت کی بہتراقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جی ڈی پی میں تین فیصد بڑھوتری کااندازہ ہے جو کورونا وائرس کی وبا کے تناظرمیں اچھی کارگردگی سمجھی جارہی ہے، پوری دنیا کی قیادت نے […]

پاکستانیوں کی سب سے بڑی پریشانی ختم، وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل میں 50 سال کی عمر تک کے افراد کو کورونا ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔نجی ٹی […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی، وجہ کیا بنی؟ نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کل کی پیشی ملتوی کردی۔نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی کل کی پیشی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی پر ہنگامہ آرائی کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، جتھوں سے کسی صورت بلیک میل نہیں ہوں گا، یہ جتھے کرپشن بچانے کیلئے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ […]

یوم پاکستان کی شاندار فوجی پریڈ، لڑاکا طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے

اسلام آ باد (آئی این پی ) یوم پاکستان کی فوجی پریڈ کا شاندار انعقاد، لڑاکا طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،مخصوص علاقوں میں صبح 5بجے سے دوپہر 12بجے تک موبائل فون سروس بند رہی۔ جمعرات […]