منشیات کیس، رانا ثنا اللہ پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخر کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی) انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس مسلم لیگ( ن )کے رہنما رانا ثنا اللہ پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرموخر کردی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوانسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت […]

ملک میں کرونا میں خوفناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلائو میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 9 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ […]

تحریک انصاف کی امیدوں پر پانی پھر گیا سپریم کورٹ نےدرخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا دوبارہ مسترد کردی جبکہ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ […]

کرونا وباء کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں،24گھنٹوں میں درجنوں افراد جاں بحق،ہزاروں نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد( پی این آئی )ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]

ملک بھر میں سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا عندیہ دیدیا گیا، معاشی سرگرمیاں محدود اور کاروبار بند ہو جائیگا، حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث سخت پابندیوں کا عندیہ دے دیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کی […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) حکومت سندھ نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے کونسلز اور […]

نئے پاکستان میں مفاد پرستوں کے مخصوص ایجنڈے کی رتی بھر گنجائش نہیں، عثمان بزدار بھی ڈٹ گئے

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا، لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑنے والے پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتے تھے۔ اپنے بیان […]

کب سے کب تک میچ ہوں گے؟ پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کے لیےنئی تاریخیں تجویز کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیےپی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان شیڈول پر تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے، پی ایس ایل کے باقی میچز کے انعقاد کے لیے 23 مئی سے 20 […]

تاجروں کا احتجاج کسی کام نہ آیا، چھ بجے مارکیٹیں بند کروا دی گئیں، صرف کون کونسی دوکانیں کھلی رہیں گی؟

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر بھر میں 6 بجتے ہی مارکیٹس بند کروا دی گئیں، شہر میں تمام کاروباری مراکز بند، کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ کرونا وائرس کے تحت احتیاطی تدابیر […]

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس مسجد میں قائم ویکسی نیشن سنٹر جا پہنچے

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے ولی عہداور ملکہ برطانیہ الزبتھ کے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس نے لندن کی مسجد کا دورہ کیا اور فنسبری پارک میں قائم ویکسی نیشن سینٹر دیکھنے بھی پہنچے۔ اپنی اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ شہزادہ چارلس فنسبری پارک میں […]

بازار 8 بجے تک بند کر دیئے جائیں، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے باعث صوبہ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں ، بازار 8 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر […]