برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ یکم فروری سے آن لائن ویزوں کا اجراء کرے گا

برمنگھم(خادم حسین شاہین) برمنگھم میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے ویزوں کا اجراء آن لائن کر دیا، قونصلیٹ کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 31 جنوری سے ویزوں کا قونصلیٹ سے اجراء بند کر دیا گیا ہے اور مزید […]

ایسا بھی ہو تا ہے، ٹرمپ کے تعینات کردہ جج نے صدر جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیاجوبائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کیے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن […]

نئی دہلی کے بعد سری نگر میں بھی پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

سری نگر،نئی دہلی( پی این آئی ) بھارتی دارلحکومت نئی د ہلی میں خالصتان کا جھنڈ ا لہرانے کے بعد سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر بھی پاکستانی پرچم لگا دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ […]

بھارت میں کسان احتجاج ملک گیر بغاوت میں بدل سکتا ہے، امریکی ادارے پیشنگوئی کر دی

نئی دہلی(این این آئی) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کسانوں کی احتجاجی […]

معروف سابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نےاسلام قبول کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کےسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نےانسٹاگرام پر قبول اسلام کی ویڈیو شئیر کی اور انتہائی […]

تعلقات میں فروغ جاری، متحدہ عرب امارات اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا

ابوظبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اپنا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کررکھا ہے اور وہ اس متنازع شہر کو اپنا دائمی […]

کونسے دو پاکستانی کھلاڑی ہمارے لئے خطرہ ہیں؟ فاف ڈوپلیسی نے اعتراف کر لیا

کراچی (پی این آئی) جنوبی افریقی ٹیم کے سینیئر بیٹسمین فاف ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی سرزمین پر پاکستان سے ٹف سیریز کی توقع رکھتے ہیں، ماضی میں جنوبی افریقا کا ریکارڈ اچھا ضرور رہا ہے لیکن وہ پرانی بات ہوئی، اب […]

پوری امت مسلمہ کیلئے اہم خبر، مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دیدیا گیا

مدینہ منورہ(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفیکیٹ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کو پیش کیا […]

امریکی فوج اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی

واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوج اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی۔ سرچ وارنٹ کے بغیر ہی امریکی شہریوں کے موبائل فون کا ڈیٹا اور ان کے مقام کی معلومات اکھٹی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایجنسی […]

دوران سفر منہ بند رکھیں، انسداد کرونا کے لیے ڈاکٹروں کا عجیب مشورہ، عوامی جگہوں پر بات کرنے یا فون کال کرنے سے گریز کریں، ہدایت نامہ جاری

پیرس (این این آئی )فرانسیسی ڈاکٹروں نے کرونا وبا کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا مشورہ دیا ہے اورکہاہے کہ وبا پر قابو پانے کے لیے لوگ سفر کے دوران بسوں اور ریل گاڑیوں میں ماسک پہننے کے ساتھ منہ بند رکھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]

برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کیلئے یکطرفہ ریفرنڈم کا اعلان، برطانوی حکومت کی جانب سے ریفرنڈم روکنے کی کوشش کا مقابلہ کیا جائے گا

لندن (این این آئی )برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ایس این پی نے یکطرفہ طور پر دوسرا ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مئی میں اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے انتخابات میں اسکاٹش نیشنل پارٹی جیتی تو قانونی ریفرنڈم […]