شدید دھند، موٹر ویز ایم 1، ایم 2، ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے M1–پشاور سے لے کر رشکئ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے M2– لاہور سے حانقاں ڈوگراں تک […]

قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر شہری کو 6 ماہ کی جیل ہو گئی

سنگاپور(آئی این پی ) سنگاپور میں قرنطینہ توڑنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور میں موجود 52 سالہ برطانوی سیاح ایک ہوٹل میں 14 روز کے لیے قرنطینہ گزار رہے تھے کہ اس […]

وجہ کیا بنی؟ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا

دبئی(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے طے پانے والے ویزا فری معاہدے کو معطل کردیا۔ ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021 تک معطل رہے گا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے […]

سینیٹ الیکشن، کس کس کا نام شامل ہے؟ پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کے نام وزیراعظم کو ارسال کر دیئے گئے

کراچی (آئی این پی ) سینیٹ الیکشن کے لئے پی ٹی آئی سندھ سے امیدوار کے ناموں کی فہرست وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی۔ گورنر سندھ نے وزیر اعظم سے ملاقات میں 6 نام پیش کیے۔ سینیٹ الیکشن کے لئے پی ٹی آئی […]

بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ، ثابت ہوچکا ہے کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور قوم سے جھوٹ بولا

اسلام آباد (آن لائن)وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور قوم سے جھوٹ بولا۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ براڈشیٹ ایوارڈ کی تفصیلات میں ثالث نے واضح طورپربتایا ہے کہ شریف خاندان ایون […]

پی ڈی ایم احتجاج: وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل قائم، وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ تمام تر صورت حال کا خود جائزہ لے رہے ہیں

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن کے باہر ہی ڈی ایم کے احتجاج کے پیش نظر حالات کو مانیٹر کرنے کے لیے وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ،وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ تمام تر صورت حال کا خود جائزہ لیتے رہے،منگل کو وزیر […]

لاک ڈائون کے دوران موبائل کمپنیوں کی موجیں لگ گئیں، آمدنی میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) لاک ڈاؤن کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدنی میں اضافے سے اس انڈسٹری کا ملکی آمدنی میں حصہ بھی 129فیصد بڑھ گیا۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ […]

چالاک شوہر، پہلی بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں ایک خاتون نے دعوی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کے نام پر بینک سے قرضہ لیا اور دوسری شادی کر بیٹھا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’شوہر پر کسی […]

طلبہ و طالبات تیاری کر لیں، امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کے شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رواں سال مئی یا جون میں ہوں گے، انٹرمیڈیٹ امتحان سے قبل اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے گورنمنٹ […]

سوموار سے کون کونسی جماعت کے طلبا تعلیمی اداروں میں جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے وضاحت کر دی

سکھر(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز سوموار سےشروع ہوں گی،دوسرے مرحلے میں پرائمری ،سیکنڈری کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی،کالج اور یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے کھل جائیں گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے […]

50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی )محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات کے مطابق سکول کھلنے کے بعد طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا 50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ […]