نوسربازوں نے اوورسیز پاکستانی سے 2800 یورو ہتھیالیے، خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کر کے کاغذات چیک کرنے کا بہانہ کیا

راولپنڈی (این این آئی)نوسربازوں کی جانب سے اوورسیز پاکستانی سے 2800 یورو ہتھیانے پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار کو واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ […]

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، ڈٹے رہنے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے […]

ٹرمپ جو بائیڈن کو مبارکباد نہیں دیں گے، صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے واشنگٹن چھوڑ دیں گے

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو […]

پرندوں کے اڑنے سے سلطنت گر جائے گی؟ ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب، بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگیں

لندن (این این آئی )برطانیہ کے ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب ہوگیا ہے جس کے بعد بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی تاریخی عمارت ٹاور آف لندن سے ایک اور کوا غائب ہوگیا جس کے بعد […]

پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے میں با […]

نجی اسکولوں کی تنظیم نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا، پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں توسیع مسترد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور نئے وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اہم فیصلہ لے لیا ہے، جس کے تحت فی الحال آن کیمپسز تعلیم کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت تعلیم […]

ہواوے پرعائد پابندیوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے سام سنگ میدان میں آگیا، شاندار فیچرز کا حامل سمارٹ فون لانچ کر دیا

نیویارک(پی این آئی)تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ’چین کی کمپنی ہواوے پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے بعد سام سنگ کی کوشش ہے کہ مارکیٹ میں ہواوے کے فونز کی عدم دستیابی سے خالی ہونے والی جگہ پُر کرے۔‘واضح رہے کہ […]

ملائشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو تحویل میں لے لیاگیا

کراچی(پی ین آئی) پی آئی اے کے طیارے کو ملائشیا میں حکام نے تحویل میں لے لیا۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر حکام نے تحویل میں لیا۔ذرائع کے مطابق طیارے کی لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پر طیارہ تحویل […]

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیرتعلیم نے بتایا کہ9،10،11 اور12 کلاسز کا تعلیمی سلسلہ شروع18 جنوری کو شروع ہوجائے گا۔ جن کلاسز کا آغاز25 جنوری کو […]

چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے چین پہنچنے والے 10 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چین نے قومی انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کی آمد پر 3 ہفتوں کے لیے پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی جیوکے مطابق پی آئی اے کے […]