فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں عوام پر ظلم کروا رہے ہیں، اس کا حساب دینا ہو گا، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا ہےکہ فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں جو عوام پر ظلم کروا رہے ہیں ان کا حساب انھیں دینا ہوگا، ساڑھے چار سال تک کارکن […]

ضمنی الیکشن سے متعلق جمیعت علمائے اسلام نے بھی یوٹرن لے لیا، حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کے اتحاد پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) میں شامل دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد جمعیت علمائے […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، آئندہ پنشن لینے کیلئے پنشنرز کو کیا کرنا ہو گا؟ نیا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کےبغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال 2 مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اوگرا نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ترجمان اوگرا کے مطابق میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی […]

عمر کوٹ، ضمنی انتخاب کی تیاریاں عروج پر، انتظامیہ متحرک ہو گئی

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ صوبائی نشست پی ایس عمرکوٹ پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کو صاف و شفاف طریقے سے  منعقد کروانا اہم ہدف ہے جسکے حصول کے لئے تمام متعلقہ محکموں […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جای ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔ عالمی منڈی میں ایک ہفتے کے دوران قیمت 4 فیصد […]

رکن سندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنی گاڑی سے شریک ہونے کا منفرد ریکارڈ

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس کی وبا نے اسمبلی کے اجلاس کے طور طریقے بھی بدل دیئے ہیں۔منگل کوملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسمبلی سیشن آن وہیل کا بھی ایک ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی دوران سفر اپنی […]

یوٹیلٹی سٹور پر 68روپے چینی فی کلو میسر ہے، چینی سمیت آٹا، گھی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،یوٹیلیٹی اسٹورز کے ایم ڈی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور پر 68روپے چینی فی کلو میسر ہے،صارفین کو مکمل تمام سہولیات دینے کیلئے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کام کررہی ہے۔اپنے بیان میں ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی […]

ویرات کوہلی اور انوشکا کی بچی کی پہلی تصویر منظرعام پرآگئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی بچی کی پہلی تصویر ویرات کوہلی کے بھائی ویکاس کوہلی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی وائرل ہوگئی۔ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خوشخبری سناتے […]

تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، عالمی منڈی میں بھونچال آگیا

نیویارک(پی این آئی) دنیا میں تیل کے دوسرے بڑے صارف چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور یورپ میں نقل و حرکت کو محدو کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت فی بیرل ایک ڈالر گر […]