شہبازشریف کو ممکنہ گرفتاری سےآگاہ کردیا گیا، سینئر صحافی کے انکشاف نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) نیب کے ایک افسر نے شہبازشریف کو ممکنہ گرفتاری سےآگاہ کردیا ہے، سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ہ نیب کی ایک اہم شخصیت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو پیغام بھجوایا […]

15جون سے سکول کھلیں گے یا نہیں؟وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کر دیا

شزلاہور ( پی این آئی ) 15جون سے سکول کھلیں گے یا نہیں؟وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کر دیا….پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 15 جون کو اسکول کھولنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

وزیر اعظم عمران خان کا خطاب وائرس پھیلے گا، اموات بھی بڑھیں گی، لاک ڈاؤن وائرس کا علاج نہیں، ایک طرف امیر لوگ، دوسری طرف وہ جو کچی آبادیوں میں رہتے ہیں، مجھے ان کو بھی دیکھنا ہے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کا خطابوائرس پھیلے گا، اموات بھی بڑھیں گی، لاک ڈاؤن وائرس کا علاج نہیں، ایک طرف امیر لوگ، دوسری طرف وہ جو کچی آبادیوں میں رہتے ہیں، مجھے ان کو بھی دیکھنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]

وفاقی دار الحکومت میں یکم جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دار الحکومت میں یکم جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کو کل یکم جون سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں […]

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اجلاس اب کل ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی): لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اجلاس اب کل ہو گا،وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والا قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا جو اب کل بروز […]

حج 2019،پاکستانی کوٹے میں بڑی کمی کا امکان،حج اخراجات میں بڑا اضافہ ہو جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں سال حج آپریشن کا آغاز آئندہ ماہ 25 جون کو متوقع ہے تاہم ابھی تک اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کو سعودی عرب کی وزارت حج سے کوئی سگنل نہیں ملا۔وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج […]

اگلے دس دنوں میں کتنے ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا؟ حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ اگلے10 دنوں میں20 ہزار پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، ان میں متحدہ عرب امارات سے 8 ہزار اورسعودی عرب سے4 ہزار پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، اب تک55 ممالک سے33 ہزار […]

لاک ڈائون میں نرمی ، پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور سیاحتی مقامات سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) لاک ڈائون میں نرمی ، پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور سیاحتی مقامات سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیا…. پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس، مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کھولنے کا فیصلہ این سی او سی کی اجازت سے مشروط کردیا، سینئر […]

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج، جھڑپیں، گرفتاریاں، 3کشمیری نوجوان شہید، 6گرفتار کر لیے گئے

سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں احتجاج، جھڑپیں، گرفتاریاں، 3 کشمیری نوجوان شہید، 6 گرفتار کر لیے گئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے مظاہروں اور جھڑپوں میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا،محاصرے اور گھر گھر کی تلاشی میں6کشمیریوں کو گرفتار کرلیا جبکہ سرینگر کے مختلف علاقوں […]

جنوبی پنجاب میں ٹڈی دل کے تابڑ توڑ حملے، فصلیں تباہ، قحط سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا، حکومت لاپرواہ

لاہور،ملتان(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں ٹڈی دل کے تابڑ توڑ حملے، فصلیں تباہ، قحط سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا، حکومت لاپرواہ، جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل حملوں میں تیزی آگئی ،کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ انتظامیہ بے بس نظرآئی ،زمینداروں نے […]

اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ۔کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں تاہم پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے ڈیوٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ماضی میں قدرتی آفت […]