عید الفطر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اہل وطن اور مسلمانان عالم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال عید الفطر کے موقع پر عالم انسانیت گہری آزمائش سے گزر رہی ہے ،کورونا وائرس سے ساری دنیا پریشان ہے احتیاطی […]

کرکٹ گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی لگانے کا امکان، باؤلرز پریشان ہوگئے

کراچی(پی این آئی)کرکٹ گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی لگانے کا امکان، باؤلرز پریشان ہوگئے۔ کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی جلد ہی کھیل کے دوران کھلاڑیوں اور خاص طور پر گیندبازوں کی طرف سے گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی […]

عید پرگھروں میں رہیں ، عیدکوسادگی منائیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے بھی درخواست کر دی

کراچی(پی این آئی)عید پرگھروں میں رہیں ، عیدکوسادگی منائیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے بھی درخواست کر دی۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،لوگوں سے اپیل ہے عید پرگھروں میں رہیں ، سب سے اپیل ہے عیدکوسادگیمنائیں،وزیراعظم […]

ڈالر اور مہنگا، روپے کے مقابلے میں قیمت 15 پیسے بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی)ڈالر اور مہنگا، روپے کے مقابلے میں قیمت 15 پیسے بڑھ گئی۔ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتے […]

جمعتہ الوداع کے موقع پر لاک ڈائون ہو گا یا نہیں؟ سندھ حکومت نے اچھی خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی)جمعتہ الوداع کے موقع پر لاک ڈائون ہو گا یا نہیں؟ سندھ حکومت نے اچھی خبر سنا دی… سندھ حکومت کا جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان، سندھ حکومت نے صوبے میں جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے […]

پبلک ٹرانسپورٹ اور بازاروں کے بعد پنجاب حکومت نے مزارات کھولنے پر کام شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی) پبلک ٹرانسپورٹ اور بازاروں کے بعد پنجاب حکومت نے مزارات کھولنے پر کام شروع کر دیا۔کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ کھلنے کے بعد اوقاف آرگنائزیشن پنجاب نے 2 ماہ سے بند مزارات کھولنے کے لئے حکومت سے احتیاطی تدابیر مانگ لی ہیں۔کورونا […]

کویت میں پھنسے 262 پاکستانی گھر آ گئے، بیرون ملک سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری

کویت(پی این آئی)کویت میں پھنسے 262 پاکستانی گھر آ گئے، بیرون ملک سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری۔کویت میں پھنسے 262 پاکستانی آج 2 پروازوں کےذریعےملتان پہنچے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ […]

حج 2020ہو گا یا نہیں؟سعودی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) حج 2020ہو گا یا نہیں؟سعودی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا .تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال کے پیش نظر سعودی وزارت حج کی […]

وہ اسلامی ممالک جنہوں نے عیدالفطر کے اجتماعات پر پابندی لگا دی، کئی ممالک میں کرفیونافذ

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیشِ نظر سعودی عرب، ترکی، شام، مصر، الجزائر میں کہیں پر عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد اورکئی ممالک میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، الجزائر اور […]

68 سال میں پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ معاشی ترقی منفی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)68 سال میں پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ معاشی ترقی منفی ہو گئی۔پاکستان میں کورونا، لاک ڈائون اور ٹڈی دل نے معیشت کو بدترین نقصان پہنچایا، معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہو گئی۔سیکریٹری منصوبہ بندی ظفر حسن کی زیر […]

پہلا اسلامی ملک جہاں عیدالفطر کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی

مسقط (پی این آئی) عمان میں عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ سلطنت کے سلطان نے کورونا کے باعث عید کے اجتماعات پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے اور گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ […]