لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کر لیا، سخت لاک ڈائو ن لگانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کر لیا، سخت لاک ڈائو ن لگانے کا فیصلہ کر لیا، اب ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے سختی کریں گے، ماسک کے بغیر کسی کو پبلک مقامات پر نہیں جانے […]

وفاقی بجٹ عوام دشمن ہے، مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا، شہباز شریف نے سخت تنقید کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ عوام دشمن ہے، مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا، شہباز شریف نے سخت تنقید کر دی، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو […]

حکومت بجٹ میں نرمی کرے، تاجروں کو خصوصی ریلیف دے، سیلز ٹیکس کم کرے، بلاسود قرضے دے، کراچی کے تاجروں کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی)حکومت بجٹ میں نرمی کرے، تاجروں کو خصوصی ریلیف دے، سیلز ٹیکس کم کرے، بلاسود قرضے دے، کراچی کے تاجروں کا مطالبہ، کراچی میں تاجر رہنماؤں نے حکومت سے بجٹ میں نرمی کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ کا […]

پی ٹی آئی حکومت نے مثال قائم کر دی، دو سال میں کتنا قرض واپس کر دیا؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال اور پچھلے سال مجموعی طور پر 5ہزار ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس کیے […]

پاکستان نے این 95 ماسک بنانا شروع کر دیئے ہیں، روزانہ 46 ہزارٹیسٹ کر سکتے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری صحت کا قومی اسمبلی میں اطلاع

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے این 95 ماسک بنانا شروع کر دیئے ہیں، روزانہ 46 ہزارٹیسٹ کر سکتے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری صحت کا قومی اسمبلی میں اطلاع۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ پاکستان اب اپنے این 95 ماسک بنانے کی […]

جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا وہ علاقہ، دکان، ٹرانسپورٹ سب بند کر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا سختی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا وہ علاقہ، دکان، ٹرانسپورٹ سب بند کر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا سختی کرنے کا اعلان۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے معاملے پر سختی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کہا […]

توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت سے مسلسل غیر حاضری، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت سے مسلسل غیر حاضری، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ […]

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شیڈول اور غیر شیڈول امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں شیڈول اور غیر شیڈول امتحانات فوری ملتوی کرنےکی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر قومی رابطہ کمیٹی نے اسکولز کی بندش کےفیصلے کوبرقرار رکھتے ہوئے جامعات اور […]

پولیو سے لڑنے والے 11ہزار ہیلتھ ورکرز نوکریوں سے فارغ، لاک ڈاؤن کے دوران یہ تکلیف دہ فیصلہ ہے، ایکشن کمیٹی متحرک ہو گئی

کراچی (پی این آئی)،پولیو سے لڑنے والے 11ہزار ہیلتھ ورکرز نوکریوں سے فارغ، لاک ڈاؤن کے دوران یہ تکلیف دہ فیصلہ ہے، ایکشن کمیٹی متحرک ہو گئی،پولیوورکرز ایکشن کمیٹی کے غیاث الدین، نورین اسحاق، قراۃ العین، ریحانہ احمد اور دیگر مزدور رہنمائوں ناصر منصور، ذوالفقار […]

بھارتی فوج آپے سے باہر، ایل او سی پر شدید حملہ کر دیا گیا، تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج […]