سوموار کے دن کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

اپریل کے مہینے میں کب اور کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (آن لائن)محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اپریل میں بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل کاآؤٹ لک جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے متوقع ہیں، […]

محکمہ موسمیات نے عوام کو پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اپریل میں بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل کا آؤٹ لک جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہم لاک ڈاؤن پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون کال پر مخاطب ہوءے اور کہا کہ […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، اتوار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اتوار کے […]

پاکستان میں کورنا وائرس خوفناک صورت اختیار کر گیا،گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے ہونیوالی اموات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 84 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 14ہزار 697ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82ہزار 888ہوگئی۔نیشنل کمانڈ […]

آرمی چیف کی جانب سے 6وفاقی وزرا ء کو بلا کر ان سے دوٹو ک لہجے میں کچھ باتیں کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے 6 وفاقی وزرا کو بلا کر ان سے دوٹو ک لہجے میں کچھ باتیں کی ہیں ، یہ انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے اپنے […]

حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے اور آنے والی نسلوں کے لئےایک سرسبز و صاف پاکستان کے عزم کی عکاس ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔(اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے اور آنے والی نسلوں کے لئےایک سرسبز و صاف پاکستان کے عزم کی عکاس ہیں۔کوئی ملک ہمارےتجربات سےاستفادہ چاہتا ہےتوتعاون کرنے کے لئے تیارہیں۔ہفتہ […]

اپریل میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق پاکستان کے شمال، مغرب اور جنوب مغرب میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کی توقع ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم زیادہ تر خشک رہیگا۔پاکستان بھر […]

کورونا کے علاج میں صحت کارڈ سے کیسے مدد مل سکتی ہے؟ بڑااعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی ) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے ہمیں رویہ تبدیل کرنا ہوگا، صوبے میں ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے، کورونا مریض صحت کارڈ کے ذریعے بھی […]

کورونا وائرس کی لہر، گذشتہ 24 گھنٹے میں 83 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 83 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]