بڑے شہر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پشاور ڈویژن میں مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پشاور ڈویژن […]

وزیرِ اعظم عمران خان نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے 18مارچ2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں،ای سی سی کے 17مارچ 2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں ،کراچی پورٹ ٹرسٹ اور […]

پولیس گروپ کے چار بڑے افسروں کے تبادلے، کون کس پوزیشن پر بھیجا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے چار افسران کے تبادلے کرد یئے ،بلال عمر، بقا بگٹی ، ہارون رشید اور حسین بلوچ کی خدمات مختلف صوبوں کے سپرد کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو گریڈ19کے صاحبزادہ بلال عمرکا پنجاب […]

کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان میں ریکارڈ ہلاکتیں ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید 96 افراد چل بسے ،5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی ،3 ہزار سے […]

عوام کی سن لی گئی، وزیراعظم عمران خان نے کن لوگوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ہر چیز کی نگرانی خود کروں گا، انہوں نے ہدایت دی کہ ذخیرہ اندوزوں پر نگاہ رکھی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت بنی گالامیں منعقدہ میڈیا سٹریٹجی […]

سندھ میں 15دن کیلئے مکمل لاک ڈائون لگانے کی تجویز، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ کی سفارش پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ کی 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ کی 15 دن کی لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

جو کام وفاقی حکومت سمیت کوئی اور صوبائی حکومت بھی نہ کر سکی، سندھ حکومت نے کر دکھایا، فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی حکومت کی تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں الیکٹرک بس منصوبے کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دیگر صوبے بھی جلد ایسے اقدامات کریں گے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری […]

آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع منعقد ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تبلیغی جماعت نے کورونا کے باعث سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تبلیغی جماعت نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا سالانہ اجتماع ملتوی کردیا ہے، تبلیغی جماعت کا انتہائی مشکور […]

ہر شہری کو 40ہزار روپے کی سہولت دینے کا فیصلہ، حکومت نے کس صوبے کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے مستقل شہریوں کے لیے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت تمام خاندانوں کو قومی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں پروگرام کی منظوری دے گی۔اسلام آباد […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، پشاور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم

پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم ہوگئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی داخلوں پر تاحکم ثانی پابندی […]