تھوراڑ میں 31 مارچ کو الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، نشاط اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئرمین اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما نشاط اکبر نے کہا کہ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین تھوراڑ میں 31مارچ کو ہونے والا الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کے لیے سنگ […]

مسلم کانفرنس شہیدوں اور غازیوں کا قافلہ اور تحریک آزادی کشمیر کی بانی جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی علمبردار اور پاکستان و آزادکشمیر کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے۔ ان خیالات کااظہار ا نہوں نے گزشتہ […]

ماسک نہ پہننے پر کتنے افراد گرفتار کر لیے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا آبپارہ مارکیٹ اور اتوار بازار پر چھاپہ ،متعدد دکانیں اور ہوٹل سیل کر کے ماسک نہ پہننے والے 13 افراد گرفتار کر لئے گئے، اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد ڈاکٹر سید […]

گلگت بلتستان کیلئے خصوصی پیکج تیار، وزیراعظم گلگت کے دورے کے دوران اعلان کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے لیے خصوصی پیکج تیار کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم گلگت کے دورے کے دوران پیکج کا اعلان کریں گے،ان کا کہنا تھا کہ […]

یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور چینی غائب، پانچ کلو گھی کے ڈبے کی قیمت 1500 روپے ہو گئی

پشاور(آئی این پی) رمضان سے پہلے ہی ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے،پھل اور سبزی کی بڑھتی قیمتوں سے شہری پریشان ہیں اور غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،ماہِ رمضان سے قبل سبزیوں کی قیمتوں […]

شہری بے حد احتیاط کریں، کراچی میں 30 مارچ کے بعد سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں 30 مارچ کے بعد سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں گرم موسم میں 30 مارچ کے بعد سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔کراچی میں دوران ہیٹ ویو شہریوں کے […]

سندھ کے بڑے شہر میں شدید گرمی، درجہ حررات 42 ڈگری تک پہنچ گیا

نواب شاہ(آئی این پی)نواب شاہ اور گردنواح میں شدید گرمی کا راج ہے جہاں درجہ حررات 42ڈگری تک پہنچ گیا۔گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی نواب شاہ شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا ہے، درجہ حررات 42 ڈگری تک پہنچے کے باعث کاروباری اور تجارتی […]

فیاض الحسن چوہان، فضل الرحمان اور مریم نواز کیلئے دعائیں کرنے لگے

لاہور(آئی این پی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک بیگم صفدر اعوان اور مولانا فضل الرحمان کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔وزیر جیل […]

ایف آئی اے نے شوگر ملز مالکان کیساتھ ملکر چینی کی قیمت بڑھانے میں ملوث 7افراد دھر لیے

لاہور(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے کمرشل بینکنگ سرکل نے شوگر سٹہ مافیا کے تین ارکان کی گرفتاری کے بعد مزید 4 افراد کو کراچی سے گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 7ہو گئی ہے۔شوگر سٹہ مافیا کی […]

پاکستان میں دفتر کھولنے جارہے ہیں یا نہیں؟ فیس بک نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے ان دعووں کی نفی کی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ کمپنی پاکستان میں دفتر کھولنے جا رہی ہے۔ویب سائٹ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق فیس […]

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 70 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، ایس او پیز پر عملدرآمد کرواتے ہوئے متعدد ٹرانسپورٹرز نے بسوں میں دو سیٹوں پر ایک مسافر بٹھانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق این سی […]