انا للہ وانا الیہ راجعون! کورونا میں مبتلا ن لیگی خاتون رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی ، شہباز شریف کا اظہار ِ افسوس

لاہو ر(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عظمیٰ بخاری کے والد انتقال کر گئے۔عظمی بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔گذشتہ ماہ عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری اور والدہ شاہدہ مظفر کا کورونا […]

تحصیل پنڈدادنخان کے گولپور کے ہزاروں باسی پینے کے صاف پانی سے محروم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں گولپور کے ہزاروں باسی پینے کے صاف پانی سے محروم،انہیں بیس پچیس دنوں بعد آدھے گھنٹے کے لیے پانی دیا جاتا ہے جبکہ باقی عرصہ وہ پانی سے محروم رہتے ہیں، محمد ارشد،گلزار ممبر،چوہدری مسعود،محمد آصف میرا،کامران یوسف،سلیم […]

میں تو پہلے ہی کہا تھا کہ جولائی اہم مہینہ ہے، نیب کو ٹارزن کے اختیارات ملیں گے، شیخ رشید نے کریڈٹ لے لیا

راولپنڈی(پی این آئی)میں تو پہلے ہی کہا تھا کہ جولائی اہم مہینہ ہے، نیب کو ٹارزن کے اختیارات ملیں گے، شیخ رشید نے کریڈٹ لے لیا،وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا جولائی اہم مہینہ ہے نیب کو ٹارزن کے […]

لوگ پریشان ہو گئے ،پنجاب کے 7شہروں آج رات 12بجے سے 15دن کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ، کون کون سے علاقے شامل؟

لاہور(پی این آئی)لوگ پریشان ہو گئے ،پنجاب کے 7شہروں آج رات 12بجے سے 15دن کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ، کون کون سے علاقے شامل؟ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلا ؤ روکنے کیلئے صوبے کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 15 دن کے […]

پاکستان کے بیشتر حصے میں موسم شدید گرم لیکن کون کونسے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، اسلا م آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

29 سالوں سے امام بارگاہ میں پیش امام ہوں، زبان پھسل گئی، جسٹس فائزعیسٰی، سپریم کورٹ کے بارے میں جو کہا، ندامت ہے، آغا افتخار کا مؤقف

اسلام آباد(پی این آئی)29 سالوں سے امام بارگاہ میں پیش امام ہوں، زبان پھسل گئی، جسٹس فائزعیسٰی، سپریم کورٹ کے بارے میں جو کہا، ندامت ہے، آغا افتخار کا مؤقف۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو دھمکی آمیز ویڈیو کے معاملے پر ملزم نے سپریم کورٹ میں […]

پاکستان کا واحد صوبہ جہاں کورونا وائرس پر قابو پا لیاگیا، یومیہ کیسز میں 77 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کا بتدریج زوڑ ٹوٹنے لگا، گزشتہ دنوں سے یومیہ کیسز میں کمی آرہی ہے، آج پنجاب میں 646 کیسز اور لاہور میں 334 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا کے نئے کیسز میں […]

آٹے کا 20 کلوگرام کا تھیلا کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) گندم کے اجرا اور قیمتوں کے متعلق پاکستان فلوملز ایسوسی ایشن اور محکمہ خوراک پنجاب کے درمیان معاملات طے ہو گئے ہیں جس کے بعد کچھ دن قبل مہنگا ہونے والا آٹآ سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قیمت کم ہونے […]

حکومت نے بازاروں اور شاپنگ مالزکو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے25 جولائی سے بازار اور شاپنگ مالز عارضی طور پر بند کرنے کی تجویز وفاق کو بھجوا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے عید الفطر کو مد نظررکھتے وفاق کو تجویزدی ہے کہ 25 جولائی سے لاہور […]

مون سون بارشیں جاری، آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شمال مشرقی بلوچستان ،سندھ،وسطی وجنوبی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ ،کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش متوقع ہے۔گذشتہ […]

مری میں خونخوار چیتے کا موٹر سائیکل سواروں پر حملہ، جان کیسے بچی؟

مری(پی این آئی): مری میں خونخوار چیتے کا موٹر سائیکل سواروں پر حملہ، جان کیسے بچی؟راولپنڈی: مری کے علاقے میں ایک خوں خوار چیتے نے اچانک موٹر سائیکل سواروں پر حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مری میں کلڈنہ کے نواحی […]