پائلٹس کی اسکروٹنی کا عمل تیز، مزید 30 مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھیج دیئے گئے، سرور خان کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی): وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے مشتبہ پائلٹ کی اسکروٹنی کا عمل تیز کردیا ہے اور ایک انکوائری مکمل ہونے کے بعد مزید 30 ’مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھیجے […]

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں،آج کہا ں کہاں بادل بر سیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آبا د،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، خطۂ پوٹھوہار اورشمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش متوقع ہے۔گذشتہ 24 […]

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز، منگل تک کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا۔مون سون بارشوں کے نتیجے میں ہفتہ و اتوار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ندی نالوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ اس […]

ماضی کی حکومتیں 35 سال میں جو نہ کرسکیں وہ ہم 35 ماہ میں کر رہے ہیں، وفاقی وزیر غلام سرور خان کس چیز کے بارے میں بات کر رہے تھے؟

اسلام آباد(پی این آئی)ماضی کی حکومتیں 35 سال میں جو نہ کرسکیں وہ ہم 35 ماہ میں کر رہے ہیں، وفاقی وزیر غلام سرور خان کس چیز کے بارے میں بات کر رہے تھے؟وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ […]

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، کل کم ہوا تھا، آج ہھر بڑھ گیا لیکن کتنا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، کل کم ہوا تھا، آج ہھر بڑھ گیا لیکن کتنا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔رواں ہفتے کے آخری کاروباری روزکے دوران فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ […]

فوجی جوان ابھرتے چیلنجز کے خلاف چوکس رہیں ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈکوارٹرز کراچی، پاکستان رینجرز سندھ کا دورہ

راولپنڈی :(پی این آئی)فوجی جوان ابھرتے چیلنجز کے خلاف چوکس رہیں ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈکوارٹرز کراچی، پاکستان رینجرز سندھ کا دورہ،چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی جوانوں سے کہاہے کہ وہ ابھرتے چیلنجز سے […]

مون سون کا سسٹم ملک میں داخل۔۔کون کونسے شہروں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

الیکشن میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ، زلفی بخاری نے پی ٹی ڈی سی کے 36 ہوٹل اور موٹل بند کر کے 450 ملازمین نوکریوں سے نکال دیئے

راولپنڈی(پی این آئی)الیکشن میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ، زلفی بخاری نے پی ٹی ڈی سی کے 36 ہوٹل اور موٹل بند کر کے 450 ملازمین نوکریوں سے نکال دیئے،وفاقی حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)کے زیرانتظام چلنے والے راولپنڈی ،خیبرپختونخوااورگلگت […]

جمعہ سے پاکستان میں مون سون کے پہلے سپیل کی انٹری، منگل تک طوفانی بارش کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے فلڈ وارننگ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) جمعہ سے پاکستان میں مون سون کے پہلے سپیل کی انٹریمنگل تک طوفانی بارش کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے فلڈ وارننگ جاری کر دی،لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کل سے مون سون کے […]

اگر پازیٹو کورونا مریض میں کوئی علامت نہ ہو توکتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟نیا ضابطہ اخلاق جاری

لاہور (پی این آئی) کورونا ایڈوائزری بورڈ نے مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا، اگر پازیٹو کورونا مریض میں کوئی علامت نہ ہو تو10دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا، اگرعلامات آٹھویں، نویں، اور دسویں روز ختم ہوجائیں، تو مزید تین دن […]

حکومت تاجروں کے لیے فوری طور پر ریلیف پیکیج کا اعلان کرے,اجمل بلوچ, اوقات کار میں اضافہ اور ہفتہ وار ایک چھٹی کی جائے شاہد غفور پراچہ،خالد چوہدری18 جولائی کو مطالبات کے حق میں “حکمران جگائو” مظاہرہ کیا جائے گا

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے نیشنل پریس کلب میں پنجاب کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ سیکریٹری خالد محمود چوہدری راولپنڈی سمال ٹریڈرز چیمبر کے صدر ساجد بٹ پاکستان فرنیچر […]