آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے یورپی ملک کو بڑی پیشکش کر دی، یورپی ملک نے کیا جواب دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کورونا سے نمٹنے کیلئے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کردی، جس پر اٹلی کے سفیر نے پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا، انہوں نے کہا کہ خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کا […]

آل پاکستان انجمن تاجران کی 18 جولائی کو “ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ” ریلی، ملک بھر کے تاجر زیرو پوائنٹ سے پارلیمنٹ تک مارچ کریں گے

راولپنڈی(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کی 18 جولائی کو “ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ” ریلی، ملک بھر کے تاجر زیرو پوائنٹ سے پارلیمنٹ تک مارچ کریں گے۔مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کا ہنگامی اجلاس مرکزی صد ر راولپنڈی و پنجاب ملک شاہد غفور پراچہ کی صدارت […]

ٹریفک وارڈن پر جوتوں سے حملہ کرنے والی خواتین کون تھیں؟ کہاں سے پکڑی گئیں؟

راولپنڈی (پی این آئی)، راولپنڈی میں مری روڈ پر ٹریفک وارڈن پر جوتوں سے حملہ کرنے والی خواتین کو اٹک سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔واقعے پر سی پی او راولپنڈی احسن یونس کے نوٹس کے بعد سٹی میں ٹریفک وارڈن اسد زیب کی مدعیت میں […]

پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے، پاکستان کی برّی فوج کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون آفیسر لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا […]

مون سون کا دوسرا اسپیل ، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں 17جولائی کی دوپہر گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں بھی چلیں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل […]

ٹیکسلا کی عاصمہ نے آکاش بن کر نیہا سے شادی کیوں کی؟ مکمل کہانی کھل کر سامنے آ گئی، آکاش نے پردہ اٹھا دیا

ٹیکسلا(پی این آئی)ٹیکسلا کی عاصمہ نے آکاش بن کر نیہا سے شادی کیوں کی؟ مکمل کہانی کھل کر سامنے آ گئی، آکاش نے پردہ اٹھا دیا۔راولپنڈی میں لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کرنے والے آکاش علی کا موقف سامنے آگیا۔ٹیکسلا کی عاصمہ بی بی […]

شوگری ڈرنکس کا متواتراستعمال دل کی بیماریوں کے علاوہ لبلبے، چھاتی اور پروسٹیٹ کینسر سمیت ذیابیطس اورموٹاپے جیسے امراض کاباعث ہے، پناہ کے عہدیداروں کا پریس کانفرنس سے خطاب

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے صدرجنرل مسعود الرحمان کیانی نے کہاکہ شوگری ڈرنکس کے استعمال سے ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والی نوجوان نسل مضبوط اورصحت مندہونے کے بجائے دل کے امراض سمیت موٹاپے،ذیابیطس،دماغی کمزوری،کینسرجیسے موذی امراض کاشکارہے،حکومت اوروالدین […]

شہداء کے لہو کا ہر قطرہ نہ بھلایا جائے گا اور نہ معاف کیا جائے گا، انشاء اللہ فتح ہی کشمیریوں کا مقدر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پی این آئی)شہداء کے لہو کا ہر قطرہ نہ بھلایا جائے گا اور نہ معاف کیا جائے گا، انشاء اللہ فتح ہی کشمیریوں کا مقدر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم شہدائے […]

کوہالہ، آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی اور 8ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان

اسلام آباد: (پی این آئی)کوہالہ، آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی اور 8ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد […]

نیب کی تفتیش میں اہم پیش رفت، وفاقی وزیر غلام سرور، اہلیہ اور بچوں کی زرعی، کمرشل او ررہائشی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کی تفتیشی ٹیم کو پیش کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی):نیب کی تفتیش میں اہم پیش رفت، وفاقی وزیر غلام سرور، اہلیہ اور بچوں کی زرعی، کمرشل او ررہائشی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کی تفتیشی ٹیم کو پیش کر دیا گیا، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں […]

لاہور کےنشیبی علاقے ڈوب گئے، موسلا دھار بارش، 200فیڈر ٹرپ کر گئے، بجلی بند

لاہور(پی این آئی )لاہور کےنشیبی علاقے ڈوب گئے، موسلا دھار بارش، 200 فیڈر ٹرپ کر گئے، بجلی بند،لاہور اور گردونواح میں گزشتہ رات گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور حبس کی شدت میں کمی آ گئی، لیکن شہر میں […]