بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ، موسم کا حال بتانے والوں نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز با لا ئی خیبر پختو نخوا، خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر پردیسیوں کیلیے 4 اسپیشل عید ٹرینیں چلانے کافیصلہ، کس ٹرین کی بکنگ کب سے شروع ہو گی، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

راولپنڈی:(پی این آئی)پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر پردیسیوں کیلیے 4 اسپیشل عید ٹرینیں چلانے کافیصلہ، کس ٹرین کی بکنگ کب سے شروع ہو گی، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں۔ پاکستان ریلوے نے عید قربان پردیسیوں کیلیے4 اسپیشل عید ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے،راولپنڈی سے […]

حکومت کو کئی مرتبہ کہہ چکے کہ نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے، کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کو کئی مرتبہ کہہ چکے کہ نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے، کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے […]

سونے کی قیمتوں میں 7600روپے کا اضافہ،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آج پھر سونا فی تولہ 1400 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد سونا ایک لاکھ 18ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا۔جب کہ 10 گرام سونا 1200 روپے مہنگا ہو کر […]

لڑکا بن کر شادی کرنے والی عاصمہ عرف آکاش اور اس کی دلہن نیہا 10 روز قبل لاہور گئے جس کے بعد کوئی رابطہ نہیں، وکیل نے عدالت کو آگاہ کر دیا، عدالت نے کہا حکم دیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے دو لڑکیوں کی شادی کے کیس میں مبینہ دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے اور تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ٹیکسلا کی 2 لڑکیوں کی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 10 ہزار نئی سرکاری نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ہے، کس محکمے میں نوکریاں کیسے ملیں گی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 10 ہزار نئی سرکاری نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ہے، کس محکمے میں نوکریاں کیسے ملیں گی؟ تفصیل جانیئے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے روالپنڈی پولیس کی آن لائن ایپ کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے قطری سفیر کی ملاقات

راولپنڈی(پی این آئی): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے حال ہی میں پاکستان میں تعینات ہونے والی قطری سفیر نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر […]

بدھ کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،موسم کا حال بتانے والوں نے خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گزشتہ 24 گھنٹے […]

پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا،۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سید مظہر اقبال شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) جہلم کا تعارف اور خدمات

نام:- سید مظہر اقبال شاہ عہدہ:- ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( ایلیمنٹری ) جہلم تعلیمی قابلیت :- ایم- فل ( ایجوکیشن )پی-ایچ- ڈی (جاری) آبائی ضلع:- نارووال موجودہ رہائش :- لاہور خدمات:-√ بطور ٹیچر ٹرینر گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج نارووال√ بطور ڈپٹی ڈی ای او تحصیل نارووال√ […]

شوگری ڈرنکس سے پیداہونے والے امراض فقط عوام کاہی نہیں بلکہ حکومت کا بھی بڑامسئلہ ہے، انہیں عوام کی پہنچ سے دور کیا جائے، ثنااللہ گھمن

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ شوگری ڈرنکس اوراس سے پیداہونے والے امراض فقط عوام کاہی نہیں بلکہ حکومت کابھی بڑامسئلہ ہے،شوگری ڈرنکس سے پیداہونے والے امراض کے علاج کے لئے اربوں روپے خرچ کیاجاتاہے جودانشمندی […]