قربانی کے اتھرے جانوروں نے اناڑی قصائیوں کی دوڑیں لگوا دیں، کئی شہری سارا دن بیل کو قابو کرنے کے لیے گلیوں میں بھاگتے رہے

لاہور: (پی این آئی) عید پر اناڑی قصائیوں نے مصیبت کھڑی کر دی، کہیں بیل آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا تو کہیں گائے قابو سے باہر ہوگئی، شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں اناڑی قصاب تگڑے بیل کے سامنے بے بس دکھائی […]

بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، ہم مانتے ہیں مہنگائی ہوئی ہے، چینی آٹا امپورٹ کر کے اس پر سبسڈی دیں گے، عید کی نماز کے بعد شیخ رشید نے اشاروں کی زبان میں گفتگو کی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا سے پچاؤ کیلئے بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے۔شیخ رشید نے لیاقت باغ میں نماز عید ادا کی، لیاقت باغ میں نماز عید کے اجتماع میں سیکیورٹی […]

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

لاہور (پی این آئی) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی […]

خان صاحب ، آپ نے ان تین لوگوں کو قانون کے حوالے نہ کیا تو ہمیں مزید رسوائی ملے گی، شیخ رشید نے وزیراعظم کو ایسا مشورہ دیا کہ وہ بھی سوچ میں پڑ گئے

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اگر شوگر، آٹا اور پیٹرول مافیا اور چوروں کو قانون کے حوالے نہ کیا تو ہمیں مزید رسوائی ملے گی، نیب ہمارے دو، تین بندوں کو پکڑے […]

اسلام آباد اور پشاور میں چینی کے نرخ پاکستان میں سب سے زیادہ، کتنے روپے فی کلو تک پہنچ گئی؟ سرکاری ادارے نے تصدیق کر دی

اسلام آباد: (پی این آئی) ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسطاً 4 روپے 8 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوئی جبکہ پانچ ہفتوں میں قیمت 11 روپے 34 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔اسلام آباد اور پشاور کے شہری مہنگی ترین چینی لینے […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کے گرمی سے ستائے شہریو ں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مشرقی بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں بھی چند مقامات پربارش کی […]

عید الاضحی کے دنو ں میں کہاں کہاں خوب بارشیں ہوں گی اور کہاں شدید گرمی ؟ محکمہ موسمیات نےملک بھر کی صورتحال پر پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران موسم کی صورتحال کے حوالے سے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے ہفتہ کے دوران لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شام اور رات سے صبح کے اوقات […]

بیوی کے ساتھ مل کر بوڑھی ماں پر تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کردیا، لوگوں سے بھی اپنے بیٹے کو معاف کرنے کی درخواست

راولپنڈی(پی این آئی)بیوی کے ساتھ مل کر بوڑھی ماں پر تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کردیا، لوگوں سے بھی اپنے بیٹے کو معاف کرنے کی درخواست، بیوی کے ساتھ مل کر تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے […]

زرداری، نواز شریف کو تحفے میں ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے ریکارڈ طلب کر لیا

راولپنڈی(پی این آئی)زرداری، نواز شریف کو تحفے میں ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے ریکارڈ طلب کر لیا۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پردائرکرپشن ریفرنس میں نیب نے آصف زرداری اور نواز شریف کی […]

شیخ رشید سے ملاقات میں ریلوے ملازمین کے کونسے مطالبات مان لیئے گئے کہ ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی؟

راولپنڈی (پی این آئی) ریلوے کی 8 تنظیموں کے مزدور اتحاد وفد کی شیخ رشید سے ملاقات،مطالبات پیش وزیر ریلوے نے گریڈ 1 سے 16 تک اپ گریڈیشن جلد کرنیکی یقین دہانی کرا دی زیرریلوے شیخ رشید احمد سے اسلام آباد میں ان کی سرکاری […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

راولپنڈی(پی این آئی) : سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج بعد نماز عصر درگاہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک وہند کی عظیم روحانی خانقاہ سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ […]