پاکستان اور جاپان کی عسکری قیادت میں رابطہ، ویڈیو لنک بات چیت میں مشترکہ فوجی مشقوں، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پر مشورہ کیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی):پاکستان اور جاپان کی عسکری قیادت میں رابطہ، ویڈیو لنک بات چیت میں مشترکہ فوجی مشقوں، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پر مشورہ کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے وزیر دفاع نے ویڈیو لنک پر گفتگو کی۔ […]

میٹرو بس کے عملے کی 4 ماہ کی رکی ہوئی تنخواہ کی ادائیگی کے لیے کیا کارروائی کر دی گئی؟

لاہور(پی این آئی)میٹرو بس کے عملے کی 4 ماہ کی رکی ہوئی تنخواہ کی ادائیگی کے لیے کیا کارروائی کر دی گئی؟ میٹرو بسیں ایس او پیز کے تحت کھولنے اور ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم […]

شاہد خاقان عباسی اور بیٹے کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر، ایم ڈی ائر بلیو کا نام بھی ڈال دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور بیٹے کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر، ایم ڈی ائر بلیو کا نام بھی ڈال دیا گیا، قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا، ضمنی ریفرنس میں عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے […]

خفیہ اداروں نے کن شہروں میں دہشت گرد حملوں کی خطرےسے خبردار کر دیا؟ کن اداروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے؟

شیخوپورہ (پی این آئی)خفیہ اداروں نے کن شہروں میں دہشت گرد حملوں کی خطرےسے خبردار کر دیا؟ کن اداروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے؟، قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حال ہی میں موصولہ رپورٹس […]

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ 13سال بعد منظور پشاور سے کراچی تک ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اربوں ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی

پشاور (پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ 13سال بعد منظور پشاور سے کراچی تک ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اربوں ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں ریلوے کا […]

’’بیروز گار نوجوان تیاری کر لیں ، ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا اعلان ‘‘ پاکستان کی تاریخ کےسب سے بڑے منصوبے کی منظوری دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک 1872 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک ایم ایل ون منصوبے سے منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو نوکریاں ملیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

نیب کا چینی کی سبسڈی کے معاملے کی غیر جانبدرانہ اور شفاف تحقیقات کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ، عرفان منگی تحقیقات کی نگرانی کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کا چینی کی سبسڈی کے معاملے کی غیر جانبدرانہ اور شفاف تحقیقات کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ، عرفان منگی تحقیقات کی نگرانی کریں گے۔قومی احتساب بیوروکے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کے زیر صدارت اجلاس میں شوگر سبسڈی کی غیر […]

پناہ کے سیکرٹری جنرل ثناء اللہ گھمن کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی (پی این ائی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے صدر میجرجنرل (ر) مسعود الرحمان کیانی و دیگرعہدیداران نے کہا ہےکہ ماں وہ واحد رشتہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، ماں دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی بچوں کے دل سے کبھی […]

پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج کشمیری عوام سے اظہارِ یک جہتی کے لیے “یومِ استحصالِ کشمیر” منا رہے ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی)کشمیریوں کی آواز عالمی برادری تک پہنچانے کے لیے پوری قوم تیار ہو گئی ہے۔پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج کشمیری عوام سے اظہارِ یک جہتی کے لیے یومِ استحصالِ کشمیر منا رہے ہیں۔گزشتہ سال آج ہی کے […]

’یوم شہدا پولیس‘ کے موقع پر پاک فوج کے ترجمان کا زبردست خراجِ تحسین

راولپنڈی(پی این آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مدد کی ہر پکار پر پولیس موجود ہوتی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے پولیس کے شہدا کو بھرپور […]

پنجاب کی وزارت تعلیم نے پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر لیے، تفصیل جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی): پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر […]