آخرکار خوشخبری آگئی ، سونے کی قیمتوں میں ایکساتھ ہزاروں روپے کی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی، فی تولہ سونا سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے سستی ہو کر ایک لاکھ 29 ہزار 131 روپے ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ فی اونس […]

پاکستان کے کس شہر کے باسی سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں؟ سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے کس شہر کے باسی سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں؟ سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔وفاقی ادارہ شماریات کا آٹے کی قیمت سے متعلق کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ […]

آپ کے شہر میں کونسی ٹرین کا سٹاپ ہے؟ چیک کریں ریلوے نے پشاور تا کراچی مسافر گاڑیوں کے لیے مسافروں کی سہولت کے مختلف سٹاپ بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آؑئی)ریلوے نے پشاور تا کراچی مسافر گاڑیوں کے لیے مسافروں کی سہولت کے مختلف سٹاپ بنانے کا اعلان کر دیا۔ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر مختلف ٹرینوں کے مختلف اسٹیشنوں پر سٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے […]

زرداری پہلے ہر بار بچ کر نکل جاتے رہے، اب کی بار بچ نہ سکیں گے، پہلی دفعہ فرد جرم عائد ہوئی ہے، شیخ رشید کی چٹکیاں

راولپنڈی(پی این آئی)زرداری پہلے ہر بار بچ کر نکل جاتے رہے، اب کی بار بچ نہ سکیں گے، پہلی دفعہ فرد جرم عائد ہوئی ہے، شیخ رشید کی چٹکیاں، وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے عوام کا پیسہ لوٹا ہے، […]

سوموار کے روزکہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان کے اضلاع ، سندھ اوربلوچستان کی ساحلی پٹی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر […]

مسلم حکمران کشمیر پر کھل کر آواز اٹھانے کیلئے کیاں تیار نہیں ؟ عرب دنیا سب جانتے ہوئے بھی کیوں خاموش ہے ، سینئر تجزیہ کار کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )کشمیر جیسے سلگتےایشو پر سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی جانب سے کھل کر بات کرنے کا اعلان یہ ظاہر کرتا ہے کہ انسانی مسئلہ سے آگاہی کے باوجود مصلتحاً اور اپنے معاشی مفادات کی خاطر خاموشی اختیار کیے ہوئے […]

فوجی دستے دادو میں نئی گاج ڈیم کے بند ٹوٹنے سے سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لئے امدادی کارروائیوں میں سرگرم ہو گئے

راولپنڈی(پی این آئی)فوجی دستے دادو میں نئی گاج ڈیم کے بند ٹوٹنے سے سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لئے امدادی کارروائیوں میں سرگرم ہو گئے، پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔نئی گاج ڈیم کے بندٹوٹنے سے متاثرہ افرادکی مدد کی […]

اربوں روپے پاک بھارت سرحد کے قریب خرچ کر دیئے، ن لیگ کے بڑے لیڈر کے خلاف بڑا ریفرنس تیار، نیب نے تفتیش کے مرحلے مکمل کر لیے

نارووال(پی این آئی)اربوں روپے پاک بھارت سرحد کے قریب خرچ کر دیئے، ن لیگ کے بڑے لیڈر کے خلاف بڑا ریفرنس تیار، نیب نے تفتیش کے مرحلے مکمل کر لیے، نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مسلم لیگی رہنماء احسن اقبال […]

کروناوائرس کیسز میں کمی، گیم الٹی پڑگئی، موقع پرست تاجروں اور سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے‎

اسلا م آباد(پی این آئی)کرونا سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک، ہینڈ سینیٹائزر، گلوز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے اندازے غلط ثابت ،کیسز میں مسلسل کمی آتے ہی موقع پرست سرمایہ کاروں اور تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ، شہریوں نے کیسز میں […]

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبے میں 90فیصد رقم چین فراہم کرے گا، پاکستان کو صرف 10فیصد دینا ہو گا، بڑی خبر آ گئی

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبے میں 90فیصد رقم چین فراہم کرے گا، پاکستان کو صرف 10فیصد دینا ہو گا، بڑی خبر آ گئی، وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایم ایل ون ایکنیک سے منظور کرلیا گیا ہے […]

ٹیکسلا کی دو لڑکیوں کی آپس میں شادی، عدالت کے حکم پر دلہن بننے والی نیہا لاہور سے گرفتار، دولہا بننے والی عاصمہ عرف آکاش فرار ہو گئی، عدالت نے نادرا کو کیا حکم جاری کر دیا؟

راولپنڈی(پی این آئی)ٹیکسلا کی دو لڑکیوں کی آپس میں شادی، عدالت کے حکم پر دلہن بننے والی نیہا لاہور سے گرفتار، دولہا بننے والی عاصمہ عرف آکاش فرار ہو گئی، عدالت نے نادرا کو کیا حکم جاری کر دیا؟یکسلا میں میں دو لڑکیوں کی شادی […]