ٹیکسلا میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا، خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ عرف آکاش نے میڈیکل کروا کر اپنی جنس لڑکا ثابت کرنے کے بجائے کیا حرکت کی؟ جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)ٹیکسلا میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا، خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ بی بی (علی آکاش) نے میڈیکل کروا کر اپنی جنس لڑکا ثابت کرنے کے بجائے اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی۔لڑکی سے لڑکی کی […]

الحمد للہ، پنجاب سے کورونا کو الوداع کہنے کی تیاری، وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور(پی این آئی)الحمد للہ، پنجاب سے کورونا کو الوداع کہنے کی تیاری، وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری اسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ایک […]

اپوزیشن تین چار مہینے ضرور شور شرابا کرے گی، مولانا صاحب یہ پرانا وقت نہیں، شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو کھری کھری سنادیں

راولپنڈی( پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن تین چار مہینے ضرور شور شرابا کرے گی، مولانا صاحب یہ پرانا وقت نہیں ، اپوزیشن سمجھ لے کی عمران خان کہیں نہیں جا رہے،نیب کے قانون میں ترمیم کرنے والا […]

پاک فوج کاکشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری

راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عید الاضحی پر اگلے مورچوں دورہ ، عید نوجوانو ں کیساتھ منائی ، دشمن کسی غلط فہمی میں مت رہے ، منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا دشمن پاکستا ن اور خطے کوعدم استحکام کا شکار کر ناچاہتا […]

عید کے دوسرے روز تفریحی مقامات کا رخ کرنے والوں کو کیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا؟ ریسٹورنٹس پر کھانے کے شوقین من پسند کھانا کیسے حاصل کریں؟ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی): عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔ خواتین قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کررہی ہیں۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ […]

ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار، کہاں کہاں آج رات تیز بارش کا امکان ہے؟ جانیئے

لاہور: (پی این آئی) ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار ہے، لاہور میں آج رات تیز بارش کا امکان ہے۔ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا، فیصل آبادا […]

عید کے دوسرے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم شمال مشرقی پنجاب ، خطۂ پوٹھوہار […]

عمران خان آخری شخص ہوگا جو۔۔۔۔شیخ رشید نے ایک بارپھر عوام کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے نیب قانون میں ترمیم چاہتے ہیں۔لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا میں عید […]

دسمبر کے بعد تو نئے انتخابات کی تیاریاں شروع ہوجائیں گی، کوئی بے وقوف ہوگا جو دسمبر کے بعد حکومت گرانے کے لیے تحریک چلائے گا، حکومت کی اہم ترین شخصیت کے انکشافات، سب کو چونکا کر رکھ دیا

راولپنڈی(پی این آئی)دسمبر کے بعد تو نئے انتخابات کی تیاریاں شروع ہوجائیں گی، کوئی بے وقوف ہوگا جو دسمبر کے بعد حکومت گرانے کے لیے تحریک چلائے گا، حکومت کی اہم ترین شخصیت کے انکشافات، سب کو چونکا کر رکھ دیا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید […]

ہم مانتے ہیں کہ مہنگائی ہوئی ہے، چینی آٹا امپورٹ کر کے اس پر سبسڈی دیں گے، اپوزیشن سمجھ لے کہ عمران خان کہیں نہیں جارہے، شیخ رشید کی گفتگو

راولپنڈی(پی این آئی)ہم مانتے ہیں کہ مہنگائی ہوئی ہے، چینی آٹا امپورٹ کر کے اس پر سبسڈی دیں گے، اپوزیشن سمجھ لے کہ عمران خان کہیں نہیں جارہے، شیخ رشید کی گفتگو۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں […]