شوگری ڈرنکس سے پیداہونے والے امراض فقط عوام کاہی نہیں بلکہ حکومت کا بھی بڑامسئلہ ہے، انہیں عوام کی پہنچ سے دور کیا جائے، ثنااللہ گھمن

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ شوگری ڈرنکس اوراس سے پیداہونے والے امراض فقط عوام کاہی نہیں بلکہ حکومت کابھی بڑامسئلہ ہے،شوگری ڈرنکس سے پیداہونے والے امراض کے علاج کے لئے اربوں روپے خرچ کیاجاتاہے جودانشمندی […]

کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے، نیب وائٹ کالر کرائمز اور میگاکرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لے گا، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے، نیب وائٹ کالر کرائمز اور میگاکرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لے گا، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اعلان کر دیا، چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس جاوید اقبال نے کہا […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، عدلیہ، قانون انصاف کے شعبے کی اہم شخصیت کا انتقال، عدلیہ اور قانون کے شعبے میں سوگ منایا جانے لگا

راولپنڈی(پی این آئی)انا للہ و انا الیہ راجعون، عدلیہ، قانون انصاف کے شعبے کی اہم شخصیت کا انتقال، عدلیہ اور قانون کے شعبے میں سوگ منایا جانے لگا،تفصیلات کے مطابق انتہائی افسوس کے ساتھ بتایا جاتا ہے کہ جسٹس (ر) سردار محمد اسلم کا آج […]

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی ،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اس دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں […]

کتنے فیصد پاکستانی نیب کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ گیلانی اور گیلپ سروے میں عوام کاحیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے۔نیب کی موجودہ انتظامیہ نے انسداد بدعنوانی کی ایک موثر اور فعال حکمت عملی وضع کی ہے جس کا اعتراف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل،پاکستان ، ورلڈ […]

آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار سے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات کے خطر ے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار سے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کردی ہے ۔ پیر سے بدھ کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔کچھ علاقوں […]

بلوچستان کے علاقے مہراب لاگ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم پر راکٹوں سے حملہ، کتنے اہلکار شہید اور زخمی ہوگئے؟ اے این ایف کی کتنی گاڑیاں تباہ کر دی گئیں؟

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے مہراب لاگ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم پر راکٹوں سے حملہ، کتنے اہلکار شہید اور زخمی ہوگئے؟ اے این ایف کی کتنی گاڑیاں تباہ کر دی گئیں؟بلوچستان کے علاقے مہراب لاگ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم پر راکٹوں […]

چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،زیریں سندھ،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی و وسطی پنجاب […]

ملک بھر کے تاجر آج اسلام آباد میں ’ ہارن بجاؤ، حکومت کو جگاؤ ‘ ریلی کا انعقاد

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر کے تاجر آج اسلام آباد میں ہارن بجاؤ، “حکومت کو جگاؤ” ریلی منعقد کریں گے، ریلی کے شرکاءزیرو پوئنٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ کریں گے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دیگر […]

دنیا کے 41ممالک میں ای سگریٹس پرپابندی عائد ہے، پاکستان میں پابندی عائد کرکے نوجوان نسل کو مضراثرات سے بچایاجائے، پناہ کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن کی وزیر اعظم سے اپیل

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ انسانی جسم پر ای سگریٹ کے اثرات تمباکونوشی سے زیادہ خطرناک ہیں،ہم حکومت سے ای سگریٹس کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کرنے کامطالبہ کرتے ہیں۔پناہ کے پلیٹ فارم […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این ائی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، زیریں سندھ،شمال مشرقی بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران جنوبی […]