پاک فوج کی میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کی میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل مقرر کر دیا گیا۔پاک فوج کی میجر جنرل نگار جوہر ہلال امتیاز ملٹری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل […]

احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کو پیراں غائب ریفرنس میں بھی بری کردی، نیب پرویز اشرف کی بریت کو چیلنج کر ے گا

راولپنڈی: (پی این آئی)احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کو پیراں غائب ریفرنس میں بھی بری کردی، نیب پرویز اشرف کی بریت کو چیلنج کر ے گا، راجہ پرویز اشرف ایک اور رینٹل پاور ریفرنس میں بری کردئیے گئے۔نیب نے راجہ پرویزاشرف کی بریت کوچیلنج […]

گرمی کی شدت میں کمی ، مزید بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ […]

دشمن امن کو خراب کرنے کی کوششوں میں ناکام رہے گا آرمی چیف کا دہشتگردوں کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت

راولپنڈی(پی این آئی)دشمن امن کو خراب کرنے کی کوششوں میں ناکام رہے گا، آرمی چیف کا دہشتگردوں کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے میں شہادت […]

گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطو ب رہنے کا امکان ہے،جبکہ خیبر پختونخواہ،بالائی اور وسطی پنجاب, شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان، اسلام آباداورکشمیرمیں چند مقامات پرآندھی اور گرج چمک […]

پاک فوج نے تتہ پانی سکیٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(پی این آئی):پاک فوج نے تتہ پانی سکیٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا، پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے اپنے طور پر کرائے بڑھا دیئے، عوام کا شدید احتجاج

پشاور: (پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے اپنے طور پر کرائے بڑھا دیئے، عوام کا شدید احتجاج، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے آفٹر شاکس آنے لگے، پشاور میں ٹرانسپورٹرز نے از خود کرایے بڑھادئیے۔لاہور میں بھی ٹرانسپورٹرز نے پندرہ […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا سے ہونیوالی اموات میں 50فیصد کمی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد میں کمی آنے لگی، پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 27 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 1656 تک جا پہنچی، اس سے […]

تھانہ ترنول کے علاقے میں ناکے پر 2 پولیس افسروں کو فائرنگ کر کے شہید کرنے والے 2 افغان باشندے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)تھانہ ترنول کے علاقے میں ناکے پر 2 پولیس افسروں کو فائرنگ کر کے شہید کرنے والے 2 افغان باشندے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار۔سی ٹی ڈی اوروفاقی پولیس کی ٹیموں نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ڈھوک قریشیاں میں مشترکہ آپریشن کرکے […]

بھارتی حکام نے 25 ہزار بھارتی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل جاری کیے، دفتر خارجہ نے غیر قانونی قرار دے اقدام مسترد کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتیوں کو غیر قانونی ڈومیسائل دینے کا بھارتی اقدام مسترد کرتا ہے، بھارتی حکام نے 25 ہزار بھارتی شہریوں کو غیرقانونی ڈومیسائل فراہم کیے۔دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی سرکار کے […]

لاک ڈائون کے مثبت اثرات،پنجاب کا اہم ترین شہر جہاں کورونا کیسز میں 50فیصد کمی ہو گئی

راولپنڈی (پی این آئی) اسمارٹ لاک ڈاون پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، راولپنڈی شہر میں کورونا کیسز میں 50فیصد کمی آگئی، راولپنڈی شہر کے کل 22 علاقے 18 جون سے سیل کیے جا چکے، بندش کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہے گی، […]