سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافے کے لیے دیا گیا 25 فیصد الاؤنس یکم جولائی سے تنخواہ کا حصہ بن جائے گا، جس کا فائدہ پنشنروں کو ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد […]

کس ملک میں آیا برفانی طوفان اور کڑاکے دار سردی؟ 26 شہری جان سے گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری، طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں اس سال موسم سرما ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے،برفباری اور طوفان کے باعث ٹیکساس ، کینٹکی اور مسوری میں 26 […]

تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) شہر بھر میں دھند کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہا کہ دھند کی شدت برقرار رہی تو اوقات کار میں تبدیلی کی […]

فیس ماسک میں پیدا ہونے والی نمی وائرس کے خلاف ہتھیار ہے، ماہرین نے بڑی خبر دے دی

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ فیس ماسک پہن کر جو نمی پیدا ہوتی ہے وہ بھی وائرس کے خلاف ہتھیار ہے،دو عام ماسک کا استعمال کیا جائے تو یہ بھی وبا کو روکنے کے لیے این نائنٹی فائیو ماسک […]

جاپان شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 7.3 شدت کا زلزلے سے کتنا نقصان ہوا؟

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے فکوشیما میں 7.3شدت کا زلزلہ آیا جس سے 100 سے زائد افراد زخمی اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔رات گئے آنے والے اس زلزلے میں کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور اس کے نتیجے […]

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، نصاب میں مزید کمی کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراس راس کا کہنا ہے کہ اگر تعلیمی سال تاخیر سے شروع ہوا تو اگلے سال بھی نصاب میں کمی کی جائے گی۔امتحانات کے حوالے سے حتمی ڈیٹ شیٹ بھی آخری مراحل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ […]

ابھی حاجیوں سے درخواستیں نہ لیں، سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکام سے ابھی تک حج کے حوالے سے ایم او یو سائن نہیں ہوا، سعودی حکومت نے ابھی ہمیں انتظار کرنے کو کہا ہے۔وفاقی تعلیمی بورڈ میں مدارس دینیہ کی […]

مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست کرونا سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق نگراں وفاقی وزیر الحاج عالم زیب خان انتقال کر گئے۔سابق نگراں وفاقی وزیر کے بیٹے گل نواز خان نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے […]

وہ چھ علاقے جہاں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، ان چھ علاقوں میں بیدیاں روڈ، […]

فضائی سفر مزید سستا ہو گیا، پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا کاروباری شخصیات کے لیے خوشخبری ،خصوصی رعایتی پیکیج کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے )نے کاروباری شخصیات اور ان کے خاندانوں کے لیے خصوصی رعایتی پیکج کا […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے خبردار کر دیا، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، کسی کے پاس پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطوں کے کوئی شواہد، ثبوت ہیں تو سامنے لائے

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے اور اگر کسی کے پاس پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطوں کے کوئی شواہد و ثبوت ہیں تو […]