شادی ہال میں خاتون کا دولہے پر چھری سے حملہ کر دیا، دولہا زخمی

نواب شاہ(این این آئی) سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد کے شہر نواب شاہ میں ایک خاتون نے شادی ہال کے اندر دولہے کو چھری کے حملے میں زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں مریم روڈ پر واقع ایک شادی ہال میں […]

ریاست نیویارک کے رقبے جتنا برفانی تودہ کہاں ٹوٹ کر الگ ہو گیا؟ جانیئے

انٹارکٹیکا(آئی این پی)موسمی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات سامنے آنے لگے،انٹارکٹیکا میں برطانوی ریسرچ سینٹر کے قریب نیویارک شہر کے رقبے سے بھی بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر علیحدہ ہوگیا،برطانوی انٹارکٹیک سروے کے مطابق یہ برف کا حصہ بیڈ فور شائر کانٹی کے برابر اورایک ہزار […]

سیاسی جوڑ توڑ عروج پر، آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچے ہیں، وہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت ، سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے ، سابق صدر پاکستان اسلام آباد میں قیام کے دوران دو […]

کروناوائرس کے باوجود دنیا بھر میں کتنے فیصد مسلمان روزہ رکھیں گے؟ ماہرین صحت نے بتا دیا

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس کی وبا کے باوجود پچھلے سال 91 فیصد سے زائد مسلمانوں نے رمضان میں روزے رکھے اور اس سال ایک اندازے کے مطابق 95 فیصد مسلمان روزے رکھیں گے، ذیابطیس، بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں سمیت دیگر امراض میں […]

پاکستان نے برطانیہ سمیت کن کن ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی؟ سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کرونا ایس او پیز سے متعلق بڑا فیصلہ […]

پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد کئی ہفتوں سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد ہو چکی ہے تاہم مملکت میں مقیم مسافروں کو واپس بھجوانے کے لیے پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی […]

قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی )قومی ایئرلائن( پی آئی اے)نے جنوبی پنجاب اور چترال کیلئے پروازوں کا آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے رحیم یارخان اور کراچی ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں […]

حالیہ ضمنی انتخابات عام انتخابات 2018 سے بہتر قرار دیدیئے گئے، فافن نے تہلکہ خیز رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک(فافن )نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ این اے 75 کے واقعات کے باوجود حالیہ ضمنی انتخابات 2018ء کے عام انتخابات سے بہتر تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق فافن کی […]

کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز گیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا گیا۔سی ٹی او رائے مظہر اقبال کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی ٹی او […]

وادی کشمیر میں موسم خوشگوار ہو گیا، درگاہ حضرت بل میںزائرین کا رش

سرینگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں شدید سردی کے بعد اب موسم آہستہ آہستہ خوشگوار ہونا شروع ہو گیا ہے ۔ مقبوضہ وادی کشمیر میں دھوپ نکلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ سرینگر میں شہرہ آفاق جھیل […]

بیرسٹر سلطان محمود نے مہاجرین کے حلقہ جموں 6 سے مسلم لیگ ن کے اہم وکٹ حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مہاجرین کے حلقہ جموں 6 سے مسلم لیگ ن کے اہم وکٹ حاصل کر لی۔ سابق صدارتی مشیر و سابق چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن میجر (ر) عبدالحفیظ چوہدری مسلم لیگ ن چھوڑ کر سینکڑوں ساتھیوں […]