10 سالہ ریکارڈ پاش پاش پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ آرڈرز پورے کرنا مشکل ہو گیا

مکوآنہ،کراچی،لاہور (پی این آئی ) فیصل آباد کے صنعتکاروں کی چاندی ہوگئی ، 10 سالہ ریکارڈ پاش پاش، برآمدات کی ڈیمانڈز میں اضافہ ، صنعتکاروں کے لیے آرڈر پورے کرنامشکل ہوگیا ۔ ایک طرف پوری دْنیا کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے […]

بھارت میں بلیک فنگس کے نو ہزار کے قریب مریض سامنے آ گئے

نئی دہلی(آن لائن ) بھارت میں کووڈ سے جڑے خطرناک بلیک فنگس کے 8800 سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں اور اس بیماری کو بھی اب وبا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ میوکورمائیکوسز نامی یہ انفیکشن اتنا عام نہیں مگر اس سے موت […]

میرے آٹھ آپریشن پاکستان میں ہوئے، شہباز شریف مہربانی کر کے ہمارے ڈاکٹروں سے علاج کرائیں

راولپنڈی (پی این آئی ) صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں کورونا نہیں ہے وہ بھارت کی صورتحال دیکھیں۔ جتنے لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہورہے ہیں اس سے کیے زیادہ صحتیاب ہو […]

جہانگیر ترین کا مسئلہ حل ہو چکا ہے، فردوس عاشق اعوان نے تفصیلات کا انکشاف کر دیا

لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کورونا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ویکسینیشن کے عمل کو تیز تر بنائے ہوئے ہے،فرنٹ لائن ورکرز کی ویکسینیشن بھی زوروشور سے جاری ہے،صحافی بھی چونکہ […]

اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں 2 روزہ لاک ڈاون تمام تجارتی مراکز بند، کرونا مزید 88 زندگیاں نگل گیا

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون ہے، تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔ کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش […]

پاکستان کے کن بڑے شہروں میں کل بھی تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے؟

لاہور (آئی این پی) ا سلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں کل اتوارکو بھی لاک ڈائون کے باعثتمام تجارتی مراکز بند رہیں گے، بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی، کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش […]

تعلیمی ادارے کب تک نہیں کھولے جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے یا مزید بند رکھنے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں کورونا کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہونے کے باعث سکول نہیں کھلیں گے۔صوبائی […]

پاکستان بھر میں یوم فلسطین آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج یوم فلسطین منایا جارہا ہے جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔یوم فلسطین کا اعلان جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کیا جس کے بعد وزیر اعظم […]

پاکستانی اداکارہ جس کو دو سال بعد بھی فلم ٹچ بٹن میں کام کرنے کے پیسے نہ مل سکے

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ سونیا حسین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک فلم میں 2 سال پہلے کام کیا لیکن اب تک اس کے پیسے نہیں ملے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں احسن خان کے سوال کے جواب میں […]

لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ ہفتے میں کتنے دن بند رہے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اتوار کو پابندی عائد کردی، 22 مئی سے ہفتے میں دو دن ہفتہ اتوار پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، پبک ٹرانسپورٹ کو50 فیصد اور ریلوے کو 70 فیصد مسافروں کے […]

پاکستان میں کب تک دس بڑے ڈیم بنا لئے جائیں گے؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2028 تک10 بڑے ڈیم بنا لیے جائیں گے جن سے نہ صرف سستی بجلی پیدا ہوگی بلکہ ساتھ ساتھ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔مہمند ڈیم کے دورہ کے موقع پر گفتگو […]