روس اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں ردوبدل کے بعد قیمتیں کیا ہو گئیں؟ بڑی خبر آگئی

سنگاپور(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ منگل کوتیل کی قیمت میں ایک ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق کورونا وائرس اور روس اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ہونے […]

سی ڈی اے اسٹیٹ ایجنٹس کے مطالبات من و عن تسلیم کرے،اجمل بلوچ ۔۔۔ کنسٹرکشن سے 36 اقسام کی انڈسٹری وابستہ ہے،خالد چوہدری

 اسلام آباد(پی این آئی ) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکرٹری خالد محمود چوہدری، ملک ربنواز، رحمن صدیقی، کامران کاکاخیل، چوہدری آفتاب گجر، ظفر اقبال، راجہ عماد بن عارف، یوسف راجپوت اور سید الطاف حسین نے […]

پرائیوٹ لیبارٹریز کی موجیں لگ گئیں کرونا ٹیسٹ سے کمائی ہونے لگی، ٹیسٹ کے کتنے پیسے لیے جارہے ہیں؟

لاہور(پی این آئی)کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لاہور کی بعض پرائیوٹ لیبارٹریز نے 7ہزار 900روپے کے عوض ٹیسٹ کرنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں صرف مشتبہ مریضوں کے مفت ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ پرائیوٹ […]

سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا کرونا ایمرجنسی سنٹرقائم، 2ہزار مریضوں کی گنجائش

سکھر (پی این آئی) سندھ حکومت نے سکھر میں لیبر کالونی کے علاقے میں دنیا کا سب سے بڑا کرونا وائرس ایمرجنسی سنٹر بنا کر چین کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ کرونا وائرس کی ٹیسٹ کٹس بھی سندھ حکومت نے اپنی مدد آپ کے تحت […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

کورونا وائرس کا خوف ، سندھ بھر میں ایمرجنسی نافذکر دی گئی

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال نہیں، کورونا کے پیش نظر حکومت کے تمام اقدامات احتیاطی تدابیر ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق سوشل میڈیا […]

کچھ روز قبل وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو پر گلوکارہ صوفیا کیف کا رد عمل آ گیا

پشاور(پی این آئی) گلوکارہ صوفیا کیف نے خاموشی توڑتے ہوئے حقیقت واضح کر دی۔ پشتو گلوکارہ صوفیا کیف نے اپنی کچھ روز قبل وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو کے ردعمل میں کہا ہے کہ ویڈیو وزیراعلیٰ ہاؤس میں نہیں بلکہ جرگہ ہال میں بنائی […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے اسامہ ایاز بِلا ولد طارق ایاز بِلا کوکامرس کے مضمون میں ان کے’ریلیشن آف فنکنشنل اینڈ ایموشنل سٹریٹیجیز وِد برانڈ ایٹیجود ان پاکستان‘ کے موضوع پر،جعفر علی ولد خوشی محمد کوباٹنی کے مضمون میں ان کے ’لیبارٹری میں […]

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،رکن قومی اسمبلی کی آڈیو کال لیک

پشاور (پی این آئی ) اختلاف کھل کے سامنے آگئے ہیں ۔ رہنما تحریک انصاف ارباب عامر کی آڈیو کال لیگ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی آڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ […]

20دن میں ن لیگ کا بیڑ ہ غرق ہونیوالا ہے، بہت بڑی بغاوت کی تیاریاں کر لی گئیں، ن لیگ کا بھی پیپلزپارٹی جیسا انجام ہونے کی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے 15 باغی لیگی اراکین نے بھی پی ٹی آئی سے رابطہ کر لیا۔صحافی جواد آراعوان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب میں بڑا ڈینٹ پڑ گیا۔15 سے زائد باغی ممبران صوبائی اسمبلی […]

سعودی عرب کیلئے خصوصی پروازیں،تمام ٹکٹیں کتنی دیر میں بک ہو گئیں؟پی آئی اے ترجمان نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکومت کی جانب سے اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کو واپسی کے لیے دی گئی 72 گھنٹوں کی مہلت دیے جانے کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن سعودی عرب کے لیے سات خصوصی پروازیں چلا رہی ہے جن کی تمام تر […]