اگر میں مری نہ جاتا تو 23کی بجائے کتنی ہلاکتیں ہو تیں؟ وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا
راولپنڈی(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر مری نہ جاتا تو 23 کے بجائے 40اموات ہوتیں ، میں نے مری میں رینجرز کو طلب کیا کیونکہ کوئی پولیس کی بات نہیں سن رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ […]