ہزاروں جانیں نگلنے کے بعد آخرکار کورونا وائرس قابو کر لیا گیا، موذی مرض کو شکست دیدی گئی

بیجنگ(پی این آئی) چین نے ووہان میں کورونا وائرس کی وباءپھوٹنے کے بعد جس قدر سخت اقدامات کیے ان پر ابتداءمیں تو عالمی سطح پر تنقید کی گئی لیکن انہی اقدامات کے طفیل چین نے حیران کن طریقے سے اس موذی وباءکو شکست دی اور […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو ماہرین اور حکام کی جانب سے کرونا وائرس پر بریفنگ لیکن اختتام پر وزیراعلیٰ نے ایسا سوال پوچھ لیا کہ ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا

لاہور(پی این آئی) چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ماہرین اور حکام کی طرف سے کورونا وائرس پر ایک تفصیلی بریفنگ دی گئی اور اس کا مقصد یہ تھا کہ انہیں مکمل معلومات فراہم کی جائیں تاکہ سب سے بڑے صوبے کا […]

چین جیت گیا، کرونا وائرس کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور نرسز کو چینی فوج کا سیلوٹ، شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا

ووہاں (پی این آئی) چین جیت گیا، ووہان شہر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک بھی کیس سامنے نہ آنے کے بعد مختلف شہروں سے آئے ہوئے 3 ہزار 787 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے افراد ووہان شہر کو الوداع کہہ کر اپنے شہروں کو […]

کرونا وائرس،پاکستان سٹاک مارکیٹ آج پھر کریش ، کاروباری حضرات کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر چھائے شدید مندی کے بادل مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔جمعرات کے روز کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو کے ایس ای […]

ملک کے تین بڑے ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ،بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے مزید 3 ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ، 21مارچ سے فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ ایئرپورٹس پر بھی فلائٹ آپریشن شروع ہو جائے گا، گزشتہ چند روز سے صرف لاہور ، اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر […]

کرونا وائرس، ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے کتنی رقم کاٹی جائیگی؟حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے صوبائی وزرا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔محکمہ […]

کورونا وائرس کا خدشہ, وزارت مذہبی امور نےعازمین حج کے تربیتی پروگرام معطل کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤکی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے اس لیے عازمین حج کے تربیتی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

کورونا کے وار مسلسل جاری ، پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے جس کے اثرا ت پاکستان میں بھی واضح طور پر دکھا ئی دے رہے ہیں ،آج سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا آغاز ہوا تو شدید […]

کورونا وائرس ، مردان کے علاقے میں لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر مردان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مردان (پی این آئی) مردان کے علاقے منگا میں کورونا وائر س سے متاثرہ شخص کی ہلاک کے بعد لاک ڈاؤن کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگا کا رہائشی سعاد ت خان کورونا وائرس سے ہلاک ہو گیا تھا ۔ جاں بحق ہونے […]

کورونا حکمت عملی، برطانوی اخبار گارڈین کی حکومت کی سست فیصلہ سازی پر کڑی تنقید

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے مؤقر اخبار ،،گارڈین ،، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوںکی طرف سے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں تاخیر کی حکمت عملی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اخبار کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے فیصلہ […]

کورونا وائرس، برطانیہ میں تعلیمی ادارے بند، فوج کو تیار رہنے کا حکم

لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی وزیراعظم مسٹر بورس جانسن نے برطانوی عوام کو کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور اپ ڈیٹ جاری کی ہیں۔ جس کے مطابق تمام سکولز، کالجز اور نرسریز جمعہ کے روز سے تا حکم ثانی بند […]