اٹلی کے بعد سپین دوسرا ملک بن چکا ہے جہاں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ

امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود جنوبی یورپ اب بھی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے۔اٹلی کے بعد سپین اب وہ دوسرا ملک بن چکا ہے جہاں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوچکی ہے۔ یہاں 24 […]

چین میں کورونا وائرس کے مسلسل دوسرے روز بھی کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا, تمام کیسز بیرون ممالک سے آنے والے شہریوں میں رپورٹ ہوئے

بیجنگ (پی این آئی) چین کورونا وائرس پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا، مسلسل دوسرے روز بھی کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا۔ چین میں کورونا وائرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز میں ایک بھی مقامی کیس نہیں، تمام کیسز بیرون ملک […]

کورونا وائرس کا خوف: امریکہ میں ایک دن میں کورونا کےہزاروں نئے کیسز کی تصدیق

امریکہ (پی این آئی)میں ایک دن میں کورونا کے دس ہزار نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے متاثرہ تصدیس شدہ کیسز کی تعداد 54453 ہوگئی ہے۔امریک ہمیں وبائی امراض کے نگران ادارے سی ڈئ سی کے مطابق ملک […]

کورونا وائرس ، 39سالہ متاثرہ شخص نے پوری دنیاکو خبر دار کر دیا

لندن(پی این آئی) دنیا بھر سے کورونا وائرس کے مریضوں کے پیغامات سوشل میڈیا پر سامنے آ رہے ہیں جو لوگوں کو اس موذی وباءسے متنبہ کرتے ہیں۔ اب برطانیہ سے ایک اور مریض نے دنیا والوں کو خبردار کر دیا ہے۔ میل آن لائن […]

کرونا وائرس،ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے 10لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

برن (پی این آئی) ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے کورونا وائس کیخلاف جنگ کیلئے سوئٹزرلینڈ حکومت کو ایک 10 لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب سوئس حکومت عالمی وباءکیخلاف لڑنے میں […]

کورونا وائرس، بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے شاندار اعلان کر دیا

ڈھاکہ (پی این آئی) کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن لگایا جا چکا ہے تاکہ اس موذی وباءکو مزید […]

کورونا، کم عمر ترین ہلاکت، 21سالہ چولی دم توڑ گئی

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلی وباء کورونا وائرس سے کم عمر ترین ہلاکت کی خبر بین الاقوامی میڈیا میں توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔برطانیہ میں 21 سالہ لڑکی چولی مڈلٹن کورونا وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئی جو اس وبا کی […]

حکومتی احکامات اور ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف حکومت نے سخت ایکشن لےلیا

لاہور(پی این آئی ) وبائی امراض سے بچا اور کورونا کنٹرول آرڈیننس 2020 کی تفصیلات سامنے آگئیں،آرڈیننس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر پہلی مرتبہ 2 ماہ قید اور 50 ہزار تک جرمانہ ہو گا، دوسری مرتبہ خلاف ورزی کی صورت میں کسی شخص […]

کھانسی اور بخار کے علاوہ ماہرین نے کورونا کے مریض کی نئی علامات کا انکشاف کر دیا، تفصیل جانیے

لندن (پی این آئی) طبی تحقیق کے برطانوی ادارے کے ماہرین نے کھانسی اور بخار کے علاوہ کورونا سے متاثرہ افراد کی نئی علامات کا انکشاف کیا ہے۔کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور ماہرین کی […]

حکومت نے عوام کو ریلیف دیدیا ، بجلی و گیس کے بل 9ماہ کی اقساط میں ادا کرنےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو بجلی و گیس کے بل 9 ماہ کی اقساط میں ادا کرنے کا ریلیف دے دیا گیا، وفاقی وزیر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ مارچ سے مئی تک ہر مہینہ کا بل 3 ماہ کی اقساط […]

پاکستان کرکٹ بورڈنے کورونا وائس سےمتاثرہونے والوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) بھی کورونا وائرس کی وباءکیخلاف جنگ کیلئے میدان میں آ گیا ہے اور متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان […]