چھوٹے سے ملک نے کر دکھایا، کرونا وائرس سے بچائو کیلئے حیرت انگیز دوا تیار کر لی گئی

کیوبا(پی این آئی) کیوبا سے دنیا کو بچانے کے لئے حیرت انگیزدوا کی ترسیل شروع کردی گئی ہے،امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک سے 15 ممالک نے دوا دینے کی درخواست کر دی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب […]

کورونا وائرس،بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف گھر میں جھاڑو لگانے پر مجبور

ممبئی (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلنے والی وباءکورونا وائرس کے باعث سماجی تنہائی اختیار کرنے کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئےفلمی ستاروں نے بھی خود کو گھرتک محدود کر لیا ہے لیکن دوسروں کو ایسا کرنے کی ترغیب دینے کے لیےگھر پر اپنی […]

نیا پینڈورا باکس کھل گیا ، فواد چوہدری نےمذہبی طبقے کی جہالت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نےمذہبی طبقے کی جہالت کو کورونا کے پاکستان میں پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ رجعت پسند مذہبی طبقےکی […]

شہباز شریف نے لاک ڈاؤن کے دوران خوراک ادویات کی فراہمی کا پلان پیش کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا اپنا پلان پیش کر دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کا معاشی پیکج […]

ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق، پورا گائوں سیل

گجرات(پی این آئی) ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد پورے گائوں کو سیل کردیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ اسپین سے آئے شہری میں کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق سرائے […]

برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری

برطانیہ(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔پاکستان ہائی کمیشن کی جانب […]

سپین میں کورونا کا خوف، 500 سال بعد غرناطہ کی مسجد اور گلیوں میں اذان دی جانے لگی

غرناطہ (پی این آئی) کورونا وائرس سے یورپی ملک سپین میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ کورونا سے بچاؤ ٔ کے لیے سپین کےقدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد ’ اللہ اکبر‘کی صدائیں گونج اٹھیں۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق اسپین کی البیازین مسجد […]

اسلام آباد، تبلیغی جماعت کے ایک اور شخص میں کرونا کی تصدیق، تعلق کہاں سے ہے؟ علاقہ سیل کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں، شہزاد ٹاؤن سے ایک اور کیس سامنے آنے پر علاقہ سیل کر دیا گیا، آنے اور جانے پر مکمل پابندی ہے۔اسلام آباد میں‬ ‫لاہور تبلیغی جماعت سے آئے […]

کورونا، لاک ڈا ون سے غریب پریشان یوٹیلیٹی سٹور سے آٹا غائب، عوام مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

عمرکوٹ (پی این آئی ) کورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ سندھ کے علاقے عمر کوٹ اور اس کے گردونواح میں مسلسل چھ روز سے جاری لاک ڈائون سے غریب افراد شدید پریشان ہے جبکہ ضلع بھر کے آٹھ یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ ایک ماہ […]

کورونا کے منفی اثرات،ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی )پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب تک متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 8 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں تاہم اس کے اثرات پاکستان معیشت پر بھی […]

پاکستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 1102 ، 8 افراد جاں بحق

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں بھی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔بدھ کے روز پاکستان میں کورونا وائرس سے آٹھویں ہلاکت ہوئی جہاں راولپنڈی میں زیر علاج خاتون انتقال کرگئیں، خاتون بیرون ملک سے وطن واپس آئی تھیں اور 21 […]