آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ اسلام آباد […]

تعلیمی اداروں کو عیدالفطر تک بند کرنے کا فیصلہ، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب کے 13 اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند رہیں گے جن میں لاہور ،راولپنڈی ، گجرات ، گوجرانوالہ، ملتان ، بہاولپور […]

حلقہ وسطی باغ سے سردار شوکت شریف چغتائی کی سردار عتیق احمد خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی تردید

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے حلقہ وسطی باغ سے سردار شوکت شریف چغتائی کی ملاقات، پارٹی امور سمیت سازش سے آگاہ کرتے ہوئے سردار شوکت شریف نے کہا کہ میں […]

شیخ رشید کی پی ڈی ایم سے متعلق بڑی پیشنگوئی پوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو تو چھوڑیں مسلم لیگ(ن) بھی استعفے نہیں دے گی، کون سی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا،عوامی […]

مسلم کانفرنس کی خواتین رہنماؤں کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کو بڑھانے کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی خواتین رہنماؤں نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کو بڑھانے کا مطالبہ کردیا، خواتین رہنماؤں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت خواتین مردوں کے شانہ بشانہ زندگی کے […]

پی ڈی ایم کو ڈرامہ” میرے پاس تم ہو” جیسی صورتحال قرار دے دیا گیا، تفصیل جانیئے

راولپنڈی (آئی این پی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اتحاد سے عوامی نیشنل پارٹی کے خروج پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صورتحال اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل ”میرے پاس […]

پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے، شاہد خاقان عباسی نے مؤقف کیوں تبدیل کر لیا؟

اسلام آباد(آئی اینی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔ اسلام اباد میں […]

بی آر ٹی بس میں بھگدڑ مچ گئی، مسافر شیشے توڑ کو بھاگ نکلے، وجہ کیا تھی؟

پشاور (پی این آئی) پشاور میں چلنے والے ماس ٹرانزٹ پروگرام بی آر ٹی کی بس میں سوار مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کی وجہ یہ تھی کہ بی آر ٹی بس میںایک مسافر کی طرف سے بلاوجہ چھیڑ خانی کرنے پرآگ بجھانے والا […]

کوئی بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان کا حکم، تین مزید شہروں میں مفت کھانا تقسیم کرنے کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان نے احساس کے تحت 10مارچ 2021کو راولپنڈی اور اسلام اآباد میں دیہاڑی داروں کودن میں دو بار مفت کھانے کے ڈبے فراہم کرنے کیلئے ٹرک کچن کے تصور سے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا اآغاز کیا […]

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کمی

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی […]

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے […]